American Lyceum - PEF / PSRP Project

American Lyceum - PEF / PSRP Project

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from American Lyceum - PEF / PSRP Project, Educational consultant, American Lyceum International School, 58, Sector B-1 Block 1 I/B I Township, 54770, Lahore.

17/08/2025
12/05/2025

{ إِنَّ ٱللَّهَ یُحِبُّ ٱلَّذِینَ یُقَـٰتِلُونَ فِی سَبِیلِهٖ صَفّاً كَأَنَّهُم بُنۡیَـانُ مَّرۡصُوصࣱ }
[سُورَةُ الصَّفِّ: ٤]
یقین، قربانی اور جرأت کی داستاں ۔ یہ وہ لمحہ ہے جب ہماری دھرتی کے سپاہیوں نے تاریخ رقم کی۔
وطن کے بیٹے سرخرو ہوئے، دشمن پسپا ہوا، اور ہر دل سے نکلا ایک ہی نعرہ:
“پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد!” 🇵🇰

12/05/2025

{ إِنَّ ٱللَّهَ یُحِبُّ ٱلَّذِینَ یُقَـٰتِلُونَ فِی سَبِیلِهٖ صَفّاً كَأَنَّهُم بُنۡیَـانُ مَّرۡصُوصࣱ }
[سُورَةُ الصَّفِّ: ٤]
یقین، قربانی اور جرأت کی داستاں ۔ یہ وہ لمحہ ہے جب ہماری دھرتی کے سپاہیوں نے تاریخ رقم کی۔
وطن کے بیٹے سرخرو ہوئے، دشمن پسپا ہوا، اور ہر دل سے نکلا ایک ہی نعرہ:
“پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد!” 🇵🇰🔥

10/05/2025

یقین، محنت اور قیادت کا حسین امتزاج!
📚 اسکول گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول شیرین روبیلا (EMIS: 39310970) جو کبھی خستہ حال دیواروں، ٹوٹی کلاسز اور خالی کمروں کا منظر پیش کرتا تھا، آج ایک جدید اور مکمل تعلیمی ادارہ بن چکا ہے۔

یہ ممکن ہوا محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر تعلیم رانا سکندر اور ایم ڈی پیف کی رہنمائی میں کیے گئے انقلابی اقدامات کی بدولت۔

ایک نئی امید، ایک نیا سفر ، تعلیم کی روشنی ہر گھر تک! ✨

20/04/2025

آج گورنمنٹ پرائمری سکول ستو (EMIS کوڈ: 34130246)، گوجرانوالہ میں کھیلوں کی سہولیات فراہم کی گئیں۔
اس موقع پر خصوصی شکریہ ایم ڈی پیف، معزز وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا جن کی رہنمائی اور تعاون سے یہ ممکن ہوا۔ ہم دعاگو ہیں کہ ہمارے بچے محنت، لگن اور جذبے سے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں۔ ان شاء اللہ۔ 🌟⚽🏀

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

American Lyceum International School, 58, Sector B-1 Block 1 I/B I Township, 54770
Lahore
54000