03/12/2025
بہترین ڈیزائننگ اور عمدہ پرنٹنگ کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
I Am Online Quran Teacher
03/12/2025
بہترین ڈیزائننگ اور عمدہ پرنٹنگ کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
19/09/2025
"Explore the divine guidance of the Quran with us. Learn, connect, and grow in your faith through our online academy. Discover the transformative power of the Quran."
13/06/2025
ماشاءاللہ 🌷
اللھم انصرنا علی اعدائنا واعدائک واعداء الدین۔
اے اللہ عزوجل!ہمارے،اپنے اور اپنے دین کے دشمنوں کے خلاف ہماری مدد فرما۔
اے بادِ صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مرا
قبضے سے امت بیچاری کے دیں بھی گیا،دنیا بھی گئ
عزت ہے محبت کی قائم اے قیس، حجاب محمل سے
محمل جو گیا، عزت بھی گئ،غیرت بھی گئ،لیلا بھی گئ۔
مٹایا قیصر وکسری کے استبداد کو جس نےوہ کیا تھا؟
زورِ حیدر،فقرِبُوذر،صدقِ سَلمانی