اَلعُمَر قُرآن اکیڈمی Learn Quran With Muhammad Umar

اَلعُمَر قُرآن اکیڈمی Learn Quran With Muhammad Umar

Share

Education

03/01/2026





03/01/2026
03/01/2026

🌸 Learn Tajweed in an Easy & Comfortable Way 🌸

I’m a former Tajweed student, and now I want to teach Tajweed in a way that feels simple, stress-free, and easy to understand 🤍

This class is especially for:
✨ Children
✨ Ladies who feel Tajweed is difficult or confusing

I will teach Tajweed step by step, in a very easy and practical manner, so learning feels comfortable, not overwhelming 😊

📌 Flexible timings for kids
🌍 Students from Pakistan or abroad are welcome
📆 Classes: 6 days a week
🎓 Demo class available before final selection

If you’ve always wanted to learn Tajweed but felt hesitant or scared — this class is for you 🌷

Feel free to message me for details 💬✨

— Muhammad Umar
Whatsapp.92+3000090159

03/01/2026

آنلائن بچوں کے لیے قرآن کلاسز
ناظرہ قرآن – نورانی قاعدہ
تجربہ کار اُستاد
آسان اوقات | فری ٹرائل
🌍 International Students Welcome
📱 WhatsApp Contact: +92 3000090159

Post Text:

🌟 Live Quran Schoolers 🌟
International Quran Academy Offering Online Quran Classes Worldwide!

📖 Courses We Offer:
✔️ Quran Reading
✔️ Tajweed-ul-Quran
✔️ Hifz-ul-Quran
✔️ Basic Islamic Knowledge
✔️ Namaz & Duas

📌 Why Choose Us?
✅ Qualified & Experienced Teachers
✅ Flexible Timings
✅ One-on-One Sessions
✅ Affordable Packages

🌍 Serving Across:
Australia, UK, USA, Canada & More!

📧 Contact Us:
Email: hafizumar374@gmail.com
📞 WhatsApp/Call: +92 3000090159

#Tags:
#QuranClassesOnline #LearnQuran #OnlineQuranAcademy #QuranReading #TajweedClasses #HifzProgram #IslamicStudies #LiveQuranSchoolers #Australia #UK #USA #Canada #LearnIslam #OnlineIslamicEducation #QuranForKids #MuslimCommunity #IslamicCourses #QuranicEducation #VirtualQuranAcademy #IslamicKnowledge #QuranTeachers #TajweedOnline #QuranLearningMadeEasy #AffordableQuranClasses #OneOnOneQuran #QuranSchool #OnlineQuranPrograms #QuranMemorization #onlineeducationformuslims  #islamicschool  #DigitalIslamicEducation  #hifzquranonline  #islamforkids  #Quraninenglish  #quranlearningworldwide  #MuslimFamilies  #IslamicLessons  #spiritualjourney2025  #QuranForAllAges  #QuranAndIslam 02/01/2026

Post Text:

🌟 Live Quran Schoolers 🌟
International Quran Academy Offering Online Quran Classes Worldwide!

📖 Courses We Offer:
✔️ Quran Reading
✔️ Tajweed-ul-Quran
✔️ Hifz-ul-Quran
✔️ Basic Islamic Knowledge
✔️ Namaz & Duas

📌 Why Choose Us?
✅ Qualified & Experienced Teachers
✅ Flexible Timings
✅ One-on-One Sessions
✅ Affordable Packages

🌍 Serving Across:
Australia, UK, USA, Canada & More!

📧 Contact Us:
Email: [email protected]
📞 WhatsApp/Call: +92 3000090159

:

Post Text: 🌟 Live Quran Schoolers 🌟 International Quran Academy Offering Online Quran Classes Worldwide! 📖 Courses We Offer: ✔️ Quran Reading ✔️ Tajweed-ul-Quran ✔️ Hifz-ul-Quran ✔️ Basic Islamic Knowledge ✔️ Namaz & Duas 📌 Why Choose Us? ✅ Qualified & Experienced Teachers ✅ Flexible Timings ✅ One-on-One Sessions ✅ Affordable Packages 🌍 Serving Across: Australia, UK, USA, Canada & More! 📧 Contact Us: Email: [email protected] 📞 WhatsApp/Call: +92 3000090159 #Tags: #QuranClassesOnline #LearnQuran #OnlineQuranAcademy #QuranReading #TajweedClasses #HifzProgram #IslamicStudies #LiveQuranSchoolers #Australia #UK #USA #Canada #LearnIslam #OnlineIslamicEducation #QuranForKids #MuslimCommunity #IslamicCourses #QuranicEducation #VirtualQuranAcademy #IslamicKnowledge #QuranTeachers #TajweedOnline #QuranLearningMadeEasy #AffordableQuranClasses #OneOnOneQuran #QuranSchool #OnlineQuranPrograms #QuranMemorization #onlineeducationformuslims #islamicschool #DigitalIslamicEducation #hifzquranonline #islamforkids #Quraninenglish #quranlearningworldwide #MuslimFamilies #IslamicLessons #spiritualjourney2025 #QuranForAllAges #QuranAndIslam

02/01/2026

Post Text:

🌟 Live Quran Schoolers 🌟
International Quran Academy Offering Online Quran Classes Worldwide!

📖 Courses We Offer:
✔️ Quran Reading
✔️ Tajweed-ul-Quran
✔️ Hifz-ul-Quran
✔️ Basic Islamic Knowledge
✔️ Namaz & Duas

📌 Why Choose Us?
✅ Qualified & Experienced Teachers
✅ Flexible Timings
✅ One-on-One Sessions
✅ Affordable Packages

🌍 Serving Across:
Australia, UK, USA, Canada & More!

📧 Contact Us:
Email: [email protected]
📞 WhatsApp/Call: +92 3000090159

:

27/12/2025

حلال رشتے کے انتظار میں بیٹھی
آہستہ آہستہ بوڑھی ہوتی ایک عورت کی فریاد

میری عمر اب پینتیس سال ہو چکی ہے۔
پینتیس برس…
کوئی چھوٹی عمر نہیں ہوتی عورت کی زندگی میں۔
یہ وہ عمر ہے
جہاں خواب تھک جاتے ہیں،
آنکھیں سوال بن جاتی ہیں
اور دل صرف صبر کرنا سیکھ لیتا ہے۔

میری آج تک شادی نہیں ہوئی۔
کوئی عیب نہیں،
کوئی گناہ نہیں،
کوئی بدنامی نہیں…
صرف ایک رسم ہے۔

ہمارے خاندان کی رسم۔

یہ رسم کہتی ہے
کہ خاندان سے باہر رشتہ کرنا
نیچ حرکت ہے۔
یہ رسم کہتی ہے
کہ بیٹی کی خوشی سے زیادہ
سات پشتوں کی انا عزیز ہے۔

جب خاندان کے بڑے اکٹھے بیٹھتے ہیں
تو فخر سے کہتے ہیں:
“ہم نے سات پشتوں سے
خاندان سے باہر شادی نہیں کی۔”

کاش کوئی ان سے پوچھے
کہ ان سات پشتوں میں
کتنی بیٹیاں خاموشی سے مر گئیں؟

میں پینتیس کی ہو گئی ہوں۔
میرے لیے خاندان سے
آج تک ایک رشتہ بھی نہیں آیا۔
لیکن غیر خاندانوں سے
بے شمار اچھے رشتے آئے۔
پڑھے لکھے، بااخلاق،
دین دار، ذمہ دار۔

مگر مجال ہے
کہ میرے والدین
یا بھائیوں نے
کبھی ایک بار بھی
“ہاں” کہا ہو۔

میرے جذبات کئی بار
اس حد تک بپھر جاتے ہیں
کہ دل چاہتا ہے
رات کے سناٹے میں
چیخ چیخ کر آسمان ہلا دوں۔
والدین کے قدموں میں گر کر
رو رو کر کہوں:
“میرا گزارہ نہیں ہو رہا…
خدارا میری شادی کروا دیں،
چاہے کسی کالے، کلوٹے،
غریب، بے حیثیت انسان سے ہی کیوں نہ ہو!”

لیکن…
شرم
حیا
اور “اچھی بیٹی” ہونے کا بوجھ
میرے ہونٹ سی دیتا ہے۔

میں اندر سے
گھٹ گھٹ کر
ایک زندہ لاش بن چکی ہوں۔

شادی بیاہ کی تقریبات میں
جب اپنی ہم عمر لڑکیوں کو
اپنے شوہروں کے ساتھ
ہنستے مسکراتے دیکھتی ہوں
تو دل میں
ایسا درد اٹھتا ہے
جیسے کسی نے
پسلیوں کے بیچ خنجر گھونپ دیا ہو۔

یا اللہ!
ایسے پڑھے لکھے
مگر جاہل ماں باپ
کسی کو نہ دینا
جو رسمیں نبھاتے نبھاتے
اپنی اولاد کی زندگیاں
دفن کر دیں۔

کبھی دل میں خیال آتا ہے
کہ گھر سے بھاگ جاؤں۔
کسی کے ساتھ
منہ کالا کر کے
واپس آؤں
اور کہوں:
“لو!
اب نبھاؤ اپنی سات پشتوں کی رسم!”

کبھی خیال آتا ہے
کہ کسی کے در پر جا کر کہوں:
“مجھے بیوی بنا لو…
بس انسان ہونا۔”

پھر ڈر لگتا ہے۔
اگر کسی ظالم،
کسی درندے کے ہاتھ لگ گئی
تو میرا کیا بنے گا؟

میرا درد
مسجد کا مولوی
جمعہ کے خطبے میں نہیں بیان کرتا۔

اے مولوی صاحب!
ذرا تو بھی سن!

جب رات کو
میرے ابا اور اماں
ایک کمرے میں سوتے ہیں،
میرے بھائی
اپنی بیویوں کے ساتھ
اپنے کمروں میں آرام کرتے ہیں،
تب مجھ پر
کیا گزرتی ہے
وہ صرف
میں جانتی ہوں۔

اے حاکمِ وقت!
تو بھی سن لے۔

فاروقِ اعظمؓ کے دور میں
جب ایک عورت نے
رات کے درد میں
چند اشعار پڑھے
تو امیرالمؤمنینؓ
تڑپ اٹھے تھے۔
انہوں نے حکم جاری کیا
کہ کوئی شوہر
تین ماہ سے زیادہ
اپنی بیوی سے دور نہ رہے۔

اور آج؟
آج ہم بیٹیوں کو
سالوں
دہائیوں
تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔

اے میرے ابا!
اے میرے ملک کے مفتی!
اے میرے محلے کے امام!
اے میرے شہر کے پیر!

میں کس کے در پر جا کر
اپنا لہو مانگوں؟
کون میرے درد کو سمجھے؟

میری عمر گزر گئی،
لیکن میرے ابا کی ضد
آج بھی وہی ہے:
“خاندان سے باہر
ہرگز نہیں۔”

اے اللہ!
گواہ رہنا۔
تو نے میرے لیے
اچھے رشتے بھیجے،
لیکن میرے گھر والوں نے
خود انہیں ٹھکرا دیا۔

اور کل یہی لوگ
تسبیح ہاتھ میں لے کر کہیں گے:
“بیٹی کا نصیب ہی ایسا تھا۔”

اے لوگو!
بتاؤ،
جو شخص
تیار کھانا سامنے رکھ کر
بھوک سے مر جائے
اور کہے
“تقدیر میں یہی تھا”
وہ پاگل ہے
یا ظالم؟

اللہ نوالہ
منہ میں نہیں ڈلواتا۔
اللہ راستے دکھاتا ہے۔
ہم خود انکار کرتے ہیں
پھر نصیب کو کوستے ہیں۔

خدارا!
اپنی بیٹیوں پر رحم کرو۔
یہ رسمیں
اسلام نہیں ہیں۔

میں نے اپنی آنکھوں سے
معذور
اپاہج بچے دیکھے ہیں
جو خاندان در خاندان شادیوں کا نتیجہ ہیں۔

باز آ جاؤ۔
اس سے پہلے
کہ اور بیٹیاں
یوں ہی
خاموشی سے
مر جائیں۔

یہ تحریر آپ کو وال پر چمکنی چاہیے
یہ وہ جہاد ہے جس کا آپ اندازہ نہیں لگا سکتے۔ہو سکتا ہے یہ تحریر کسی کا دکھ کا کم کردے کسی باپ بھائی کی غیرت جاگ جائے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore