04/10/2026
📢 لپس — لندن اکیڈمک پلان اسکول میں اسٹاف کی ضرورت ہے! 🎓
✨ شاندار ملازمت کا موقع — شادباغ، لاہور
لپس اسکول کو درج ذیل عہدوں کے لیے محنتی، ذمہ دار اور قابل خواتین اسٹاف کی ضرورت ہے:
✅ ایڈمن
✅ ایڈمیشن انچارج
✅ آفس اسٹاف
✅ اکاؤنٹنٹ
🏡 قریبی رہائش رکھنے والی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
📩 اپنا CV درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں:
📱 0333-4732210
🌟 اپنے کیریئر کو بہتر بنانے کے لیے آج ہی ہماری ٹیم کا حصہ بنیں!