12/02/2021
Sirat al-Mustaqim Quran Academy
We are providing you online Quran services in all over Pakistan and World.
First time in Pakistan we are introduce a fastest and latest Quran academy with Tajwid-e-Quran our service available all over Pakistan and the world .Qualified and able teachers (male &female) Always waiting for your calls +923174092277
12/02/2021
08/11/2020
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائیں، آمین۔
یَا مُقَلّبَ القُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِیْنِكَ○
اے ♡دلوں کو پھیر نے والے میرے دل کو
دین پہ ثابت قدم رکھنا
آمين_يارب
27/08/2020
کراچی میں طوفانی بارش کا آغاز
اپنا اور بچوں کا خیال رکھیں بجلی کے کھمبوں اور آلات سے دور رہیں بلا ضرورت گھروں سے نکلنے سے اجتناب کریں۔ استغفار کریں
جو بھی آن لائن ہے پلیز دعا کیجیے کہ کراچی سندھ اور پاکستان میں جہاں کہیں بھی لوگ بارش کے پانی سے مشکل میں ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان سب کی مشکلیں آسان فرمائے , رب العالمین سب کے گھروں کو اور گھر والوں کو محفوظ رکھ.. آمین ثم آمین یا رب العالمین
اے کُن فیکون کے مالک۔
ہم قدرتی آفات اور امراض سے جنگ نہیں کرسکتے ہم پر اپنی رحمت فرما، اور تمام وبائی امراض سے محفوظ فرما. آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
اہل اسلام کو نیا قمری سال 1442 مبارک ہو...
اللہ تعالیٰ اہل اسلام کو اتفاق, اتحاد اور مزید قوت اور طاقت عطا فرمائے..
اللہ کرے یہ سال کشمیر, فلسطین, چیچنیا, اور افغانستان کے مسلمانوں کی آزادی کا سال ہو...
اسلام کا بول بالا ہو..
14/08/2020
"'_✨💚🇵🇰✨_"'
💚آزادی کا مطلب ہے اب آپ کسی اور کی نگہبانی سے نکل کر خود اپنی نگہبانی کے حصار میں داخل ہو گئے۔ آزاد شہری ہونے کے ناطے اپنے حقوق فرائض اور ذمہ داریوں کے ساتھ محبت کا نقش بھی مستحکم کیجیئے کہ جتنا یہ نقش مضبوط ہو گا اتنا ہی ہم نگہبانی کا حق ادا کر سکیں گے!!
Allah pak Pakistan KO salamat rakhe
01/08/2020
Eid Mubarak to you and your family🎊☪️
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال!🎈🐑
Duaon me yad rakhe JazakaAllah
29/07/2020
Beautiful pictures of the arrival Tawaf for Hajj 2020. How blessed are these people. May Allah accept their Hajj.
Photos credit: Saudi Ministry of Media
SubhanaAllah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Lahore
54000