Madrassa Arabia Sadia

Madrassa Arabia Sadia مدرسہ عربیہ سعدیہ قدیم علمی ودینی وروحانی درسگاہ

 #اعلان داخلہ /     ھجری /2025مدرسہ عربیہ سعدیہ /اقبال سٹریٹ  سعدی پارک مزنگ لاہورآغاز داخلہ :10شوال المکرم 14446 ھجریبم...
25/03/2026

#اعلان داخلہ / ھجری /2025
مدرسہ عربیہ سعدیہ /اقبال سٹریٹ
سعدی پارک مزنگ لاہور
آغاز داخلہ :10شوال المکرم 14446 ھجری
بمطابق 30مارچ 2026 بروز پیر

استاذمحترم حضرت مولانا مفتی محمد احسن صاحب کے تلامذہ اور اہل علاقہ کی مدرسہ عربیہ سعدیہ میں استاذمحترم سے ملاقات۔۔
21/03/2026

استاذمحترم حضرت مولانا مفتی محمد احسن صاحب کے تلامذہ اور اہل علاقہ کی مدرسہ عربیہ سعدیہ میں استاذمحترم سے ملاقات۔۔

21/03/2026

نماز عید الفطر
امامت وخطابت
استاذالعلماء حضرت مولانا مفتی محمد احسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔
بمقام :مدرسہ عربیہ سعدیہ سعدی پارک مزنگ لاہور

عیدالفطر کے دن کے مسنون اعمال ۔
21/03/2026

عیدالفطر کے دن کے مسنون اعمال ۔

مرکز علم وعمل مدرسہ عربیہ سعدیہ سعدی پارک مزنگ لاہور میں کل نماز عید ان شاء اللہ 7:30 بجے اداکی جاٸے گی۔۔
20/03/2026

مرکز علم وعمل مدرسہ عربیہ سعدیہ سعدی پارک مزنگ لاہور میں کل نماز عید
ان شاء اللہ 7:30 بجے اداکی جاٸے گی۔۔

20/03/2026

مرکز علم وعمل مدرسہ عربیہ سعدیہ/سعدی پارک مزنگ لاھور میں انشاءاللہ نمازعیدالفطر7:30 بجے ہوگی۔

*مقدار صدقہ فطر*اپنا صدقہ فطر۔ نماز۔ روزے کا فدیہ ۔  زکوة۔ صدقات۔ عطیات *مدرسہ عربیہ سعدیہ للبنین والبنات* کو دےکر دینی ...
19/03/2026

*مقدار صدقہ فطر*

اپنا صدقہ فطر۔ نماز۔ روزے کا فدیہ ۔ زکوة۔ صدقات۔ عطیات
*مدرسہ عربیہ سعدیہ للبنین والبنات* کو دےکر دینی خدمات میں شامل ہوجاٸیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
https://www.facebook.com/share/1Emw5S6iVG/

معروف قدیم علمی و روحانی مرکز مدرسہ عربیہ سعدیہ/سعدی پارک مزنگ لاھور میں نمازِ عیدالفطر 7:30 بجےادا کی جاےگی۔ ان شاء الل...
19/03/2026

معروف قدیم علمی و روحانی مرکز مدرسہ عربیہ سعدیہ/سعدی پارک مزنگ لاھور میں نمازِ عیدالفطر 7:30 بجےادا کی جاےگی۔ ان شاء اللہ۔
متوقع عیدالفطر/جمعۃالمبارک /یقینی۔ ہفتہ بمطابق 21مارچ2026
https://www.facebook.com/share/1EekuRxCqu/

Address

Saadi Park Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrassa Arabia Sadia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category