admission open
hajvery institute
hajvery institute provide free of cost education for needy students.
14/09/2025
Apply last date 16/09/2025
14/09/2025
صرف 10000 سالانہ فیس
اس فیس میں داخلہ و رجسٹریشن شامل ہے
داخلہ کیلئے ضروری کاغذات
میٹرک رزلٹ کی کاپی 3 عدد
بے فارم کی کاپی 3 عدد
طالب علم کی تصاویر 3 عدد
والدکے شناختی کارڈ کی کاپی 3 عدد
Last date of apply 16/09/2025
10/09/2025
اسلام علیکم! ایسے طالب علم جو کالج نہیں جانا چاہتے لیکن داخلہ ریگولر بھیجنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں
Message hajvery institute on WhatsApp. https://wa.me/message/W24YJCVYHI22G18
08/09/2025
اسلام علیکم!ایسے طالب علم جو کالج نہیں چاہتے لیکن داخلہ ریگولر بھیجنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں شکریہ 03216799616
جن کو میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر اعتراض ہے وہ جلسہ کر لیں۔
جن کو جلسہ پر بھی اعتراض ہے وہ دل سے خوشی کا اظہار کر لیں۔
جو دیگ نہیں تقسیم کرنا چاہتے وہ یتیم خانے میں یتیموں کی مالی خدمت کرکے خوشی منالیں۔
جو بارہ کی تاریخ کو ولادت کا دن نہیں مانتے وہ جس تاریخ کو ولادت رسول ﷺ صحیح مانتے ہیں اس دن کو منا لیں۔
جو جھنڈے پر متفق نہیں وہ غرباء میں کپڑے تقسیم کر کے خوشی کا اظہار کر لیں۔
جو چراغاں کے خلاف ہیں وہ میلادالنبی ﷺ کے مہینہ میں مساجد کا بل ادا کر کے خوشی منا لیں یا کسی سنت نبوی ﷺ کو اپنا لیں۔
نبی پاک صل اللّٰہ علیہ و سلم کی آمد پر خوشی کا اظہار جس طریقے سے کرنا ہے کرو بس ادب کا دامن تھامے رکھو کیونکہ معاملہ بہت نازک ہے۔
حضور ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے امتیوں سے محبت۔
لہذا تقسیم نہیں ہوں۔ ❤️
06/09/2025
Kindly share defence day of Pakistan
06/09/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore
5400