Sach Khabar

Sach Khabar Authentic, unbiased, and timely news. Facts that matter. News you can trust.

07/09/2026

کیمرے کی آنکھ نے ایک ہولناک لمحہ محفوظ کر لیا۔
لبنانی صحافی علی شبیب کے قریب، اُس وقت ایک اسرائیلی فضائی حملہ ہوا جب وہ رپورٹنگ کر رہے تھے۔ وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے

06/09/2026

عمر کوٹ میں رات کے 2 بجے کے مناظر، پورا شہر جاگ رہا ہے اور سڑکوں پر ہے، انقلاب کی بنیاد رکھی جا چکی ہے.

05/09/2026

چیف الیکشن کمشنر بیڈ گورننس کی جیتی جاگتی عظیم الشان مثال ہے وہ اپنی مدت پوری کرنے کے باوجود کرسی پہ بیٹھے ہوئے ہیں کیونکہ وزیراعظم اپوزیشن لیڈر کے ساتھ اس پر مشاورت ہی نہیں کر رہے تو نئے صوبے اگر بن بھی گئے اور اس طرح کا چیف الیکشن کمشنر الیکشن کرواتا رہے گا تو آپ دھاندلی کا راستہ کیسے روکیں گے،حامد میر

05/09/2026

ایرانی میڈیا کے مطابق، جزیرہ خارک کے قریب ایران کے ایک آئل ٹینکر کو میزائل کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

افسوس کی بات ہے کہ مجھے تھریٹ میرے پڑوسی ملک سے کم ہے، لیکن میرے پڑوسی صوبے سے زیادہ ہے،وہاں سے دہشت گردی پنجاب میں آتی ...
05/09/2026

افسوس کی بات ہے کہ مجھے تھریٹ میرے پڑوسی ملک سے کم ہے، لیکن میرے پڑوسی صوبے سے زیادہ ہے،وہاں سے دہشت گردی پنجاب میں آتی ہے.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

05/09/2026

خوددار اور بہادر مائیں کم ہی پیدا کرتی ہیں یاسین ملک تیری جرات کو سلام
اللہ رب العزت اپ کو رہائی نصیب فرمائے اللہ رب العزت اپ کی غائب سے مدد فرمائے

05/09/2026

اسلام آباد میں آج صُبح موسم نہایت خوشگوار ہے۔
آسمان بادلوں سے ڈھکا ہوا ہے جبکہ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔
دن 8 بجے درجہ حرارت 23 ڈگری سیلسیئس ہے۔
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سیلسیئس رہے گا۔

25 صفحات پر مشتمل اس حلف نامے میں یاسین ملک نے اپنے خلاف دائر مقدمے کی مزید پیروی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ انھ...
04/09/2026

25 صفحات پر مشتمل اس حلف نامے میں یاسین ملک نے اپنے خلاف دائر مقدمے کی مزید پیروی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ انھیں سزائے موت دے دی جائے۔ جبکہ یاسین ملک نے پاکستان میں مقیم اپنی اہلیہ مشال ملک کو بھی ’نکاح سے آزاد کرنے‘ کا اعلان کیا ہے۔

03/09/2026

سندھ نے عمران خان سے وفا کر دی سارے ریکارڈ توڑ دیئے، عوام کا سمندر چیک کریں۔

03/09/2026

لاہور میں کشیدہ صورتحال، پولیس اور تاجروں کے درمیان تناؤ بڑھ گیا
جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے دوران لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے زبردستی مارکیٹیں اور دکانیں کھلوانے کی کوششیں جاری۔

Address

Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sach Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share