05/06/2023
Ashaab-ul-Yameen Islamic School
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashaab-ul-Yameen Islamic School, Education, Shershah Road, Near Accha Milk Shop, Kot Khawaja Saeed, Lahore.
05/06/2023
07/09/2022
ایک چھوٹا سا اصحاب الیمین
رانا ایان حبیب
یہ چہارم کلاس کا بچہ آج سکول کے گارڈ بابا جی کیلٸے گھر سے چاٸے بنا کر لایا کہ وہ سردی میں بیٹھے ہوتے ہیں یہ سکول کی تربیت کا منہ بولتا ثبوت
جتنی بھی آزماٸشیں ہوں ایسے ادارے کو چلانے میں ایسی اعلی اقدار اپنے طلبا میں دیکھ کر پھر سے ہمت پیدا ہو جاتی ہے الحمدللہ
ایسے معاشرے کی تشکیل کے لٸے کوشاں جس میں کسی درد اپنے اندر محسوس کرنا
اصحاب الیمین اسلامک سکول
Ashaab Ul Yameen Islamic School
Admission Open
Session 2022
06/12/2020
الحمدللہ
اصحاب الیمین اسلامک سکول کی پہلی کامیابی
آٹھ سالہ خواب کی پہلی تعبیر
2.5سالہ مدت میں
ہمارا پہلا حافظ قرآن تیار
حافظ طلحہ ندیم
07/01/2020
19/12/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Lahore