Qur'an teacher

Qur'an teacher Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qur'an teacher, Tutor/Teacher, Lahore.

ہماری اکیڈمی میں کوالیفائیڈ استاد ہیں جو قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھاتے ہیں حفظ کرواتے ہیں اور منزل بھی پکی کرواتے ہیں بچوں ،بڑوں کی سائیکی کے حساب سے چلتے ہیں اس لۓ ہمارے سٹوڈنٹس شوق سے پڑھتے ہیں اور کلاسسز کا انتظار کرتے ہیں الحمدللہ 🤍✨

بچپن وہ نرماہٹ کا دور ہے جب دل و دماغ میں جو بات ڈالی جائے، وہ ہمیشہ کے لیے نقش ہو جاتی ہے۔ بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دی...
07/07/2025

بچپن وہ نرماہٹ کا دور ہے جب دل و دماغ میں جو بات ڈالی جائے، وہ ہمیشہ کے لیے نقش ہو جاتی ہے۔ بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دینا ایک عظیم نیکی اور والدین کی اولین ذمہ داری ہے۔ قرآن صرف پڑھنے کی کتاب نہیں، بلکہ ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے۔ جب بچہ چھوٹی عمر میں قرآن سے جڑتا ہے تو اس کی شخصیت ایمان، اخلاق، اور علم سے مزین ہو جاتی ہے۔ آیئے! اپنے بچوں کو قرآن سے محبت کرنا سکھائیں تاکہ وہ روشنی کے راستے پر چلیں اور دنیا و آخرت میں کامیاب ہوں۔
آنلائن کلاسسز کے لۓ رابطہ کریں

0321 8451282

06/07/2025

✨❣️
سونے سے پہلے کے اذکار پڑھ لیں

04/07/2025

🌸✨

04/07/2025

جمعۃ المبارک ہے ۔۔ درود شریف کی کثرت کریں اور سورہ کہف پڑھنا مت بھولیں ✨
🦋✨

ریچ بڑھانا کیوں ضروری ہے؟ وہ اس لۓکہ ہماری بات زیادہ لوگوں تک پہنچے ✨
03/07/2025

ریچ بڑھانا کیوں ضروری ہے؟
وہ اس لۓکہ ہماری بات زیادہ لوگوں تک پہنچے ✨

02/07/2025

🤍✨

30/06/2025

رزق جو نصیبوں میں لکھا ہو مل کے رہتا ہے ✨🤍

30/06/2025

قل ھواللہ احد
اللہ الصمد اچی شان والیا 🤍✨

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qur'an teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category