Quran Ahadees

Quran Ahadees Islamic Education

(کتاب كنز العمال : ( ۱۰۹۵، ۱۱۲۶)رسول اللہ ص کا فرمان اہل بدعت تمام لوگوں بلکہ تمام مخلوقات سے بدتر ہیں۔ ( کتاب أمالي الم...
28/10/2024

(کتاب كنز العمال : ( ۱۰۹۵، ۱۱۲۶)

رسول اللہ ص کا فرمان اہل بدعت تمام لوگوں بلکہ تمام مخلوقات سے بدتر ہیں۔

( کتاب أمالي المفيد : ۱۸۸ / ۱۴)

رسول اللہ ص نے فرمایا بدترین امور بدعتیں ہیں۔ یادرکھوہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں(لے جاتی)ہے۔

( کتاب كنز العمال : ۱۱۲۵)

رسول اللہ ص نے فرمایا اہل بدعت جہنم والوں کے کتّے ہیں

سورۀ نمبر 3 : سورة آل عمران - أیت نمبر 90 بیشک جو لوگ اپنے ایمان لانے کے بعد کُفر کریں پھر کُفر میں بڑھ جائیں ، ان کی تو...
27/10/2024

سورۀ نمبر 3 : سورة آل عمران -
أیت نمبر 90

بیشک جو لوگ اپنے ایمان لانے کے بعد کُفر کریں پھر کُفر میں بڑھ جائیں ، ان کی توبہ ہرگِز قبول نہ کی جائے گی ، یہی گُمراہ لوگ ہیں.

( کتاب الدرّ المنثور : ۱ / ۶۲۶)

رسول اللہ ص نے فرمایا ویسے تو تمام اولادِ آدم خطاکار ہے لیکن بہترین خطاکار وہ ہیں جو توبہ کرتے ہیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Ahadees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share