Al Tahir Islamic World

Al Tahir Islamic World We have been teaching online Quran since 2013. Excellent ability to teach in the native Arabic accent.

offered Noorani Qaida,Tafseer, and Quran revision,Turjuma tafseer,Hifz and Nazra , Hadees Female teachers are also available
for kids, adults or Both.

17/04/2026
20/01/2025

*تہجد وہ وقت ہے جب اللّٰه خود اپنے بندوں کا انتظار کرتا ہے۔ یقین جانو! تمہارے دل کے سارے درد، ان گنت آرزوئیں، غموں کے انبار، اور تمہاری ہر دعا کا جواب تہجد میں مل سکتا ہے۔ یہ وہ مبارک گھڑی ہے جب رب اپنے بندوں کو پکارتا ہے اور کہتا ہے:*
`”کون ہے جو مجھ سے مانگے کہ میں اسے عطا کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے کہ میں اسے معاف کر دوں؟“`
*اسی لیے تہجد کو کبھی ترک نہ کرو۔ اس وقت اللّٰه تم پر اپنی خاص رحمتیں نازل کرتا ہے، تمہاری دعاؤں کا جواب دیتا ہے اور تمہاری تقدیر بدلنے کے لیے معجزے کرتا ہے۔ 🤍*

20/01/2025

جو چاہیے بس اس کو اللّٰہ سے مانگو رو کے گڑھ گڑا کے،
کہیں اللّٰہ کو کہ تیرے سوا کوئی بھی نہیں ہے میرے پاس جس کو میں حال دل کہہ سکوں،
کہیں اللّٰہ سے کہ کوئی نہیں جس سے میں مانگ سکوں، جو مجھے عطا کر سکتا ہے،
بس تو ہے ❤
لاڈ سے پیار سے منایا کریں یقین جانیے وہ مان جاتا ہے اس نے ہمیں بنایا ہے ہمارے دردوں سے اس سے بڑھ کر کوئی بھی واقف نہیں۔۔۔۔۔۔۔!🥹♥️

جو ہے چاہیے ہے اللّٰہ سے کہیں وہ عطا فرمائے گا🤍

20/01/2025

Home and online tusions available

Address

71 House Street 64 Mughal Pura Lahore Cantt
Lahore
54840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Tahir Islamic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category