17/03/2025
ایک معمولی سی غلطی… اور پورا مفہوم بدل گیا!
سوچیں، اگر ایک لفظ کا غلط تلفظ ہمارے لیے جنت اور گمراہی کا راستہ الگ کر دے تو؟
ہم میں سے کتنے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ہم جو تلاوت کر رہے ہیں، وہ واقعی وہی ہے جو نازل ہوئی تھی؟
یا کہیں ہم اپنی زبان کی معمولی لغزش سے قرآن کے اصل پیغام کو بدل رہے ہیں؟
ظل… "سایہ" دیتا ہے۔
ضل… "گمراہی" کی طرف لے جاتا ہے۔
بس ایک نقطے کا فرق… لیکن مطلب زمین آسمان کا!
یہ کوئی معمولی غلطی نہیں، یہ ایک ایسی کوتاہی ہے جو ہمیں کہیں اور لے جا سکتی ہے۔ لیکن آج کے بعد نہیں!
اپنی تلاوت کو سنواریں♥️
کیونکہ قرآن وہی ہے جو نازل ہوا، مگر کیا ہم واقعی وہی ادا کر رہے ہیں؟
[Tajweed mistakes, correct Quran recitation, Learn tajweed, rules of Tajweed, similar words in Quran, correct meaning of Quranic words, importance of Tajweed]