20/05/2026
✨ Takmeel Ceremony | Tune-Up with Qur’an | Batch 05 ✨
An inspiring guest lecture by
Dr. Idrees Zubair
Director, Alhuda International
Welcome to Al-Huda Institute for Men Lahore.
A dedicated platform for Islamic education, character building, and spiritual development.
📞 Admission Inquiries: 03066954666
📞 General Inquiries: 03066954666
20/05/2026
✨ Takmeel Ceremony | Tune-Up with Qur’an | Batch 05 ✨
An inspiring guest lecture by
Dr. Idrees Zubair
Director, Alhuda International
16/05/2026
Takmeel Tune-Up B5
📍 Alhuda Johar Town
Guest lecture by
Dr. Idrees Zubair
Director, Alhuda International
02/05/2026
حج ٹریننگ سیشن 2026
ٹرینر: عاطف اقبال
الہدیٰ انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن CEO
📍 الہدی انسٹیٹیوٹ فار مین لاہور
مکان نمبر 51، شیر شاہ بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور
اس موقع پر شرکاء کو ملٹی میڈیا پریزنٹیشن کے ذریعے مناسکِ حج کے بارے میں جامع آگاہی فراہم کی گئی، جبکہ سیشن کے اختتام پر حج سے متعلق مفید لٹریچر بھی تقسیم کیا گیا۔
30/04/2026
حج و عمرہ تربیتی پروگرام 2026
الہدی انسٹیٹیوٹ فار مین، لاہور ریجن کے زیرِ اہتمام ایک روزہ خصوصی سیشن
اپنی عبادت کو درست طریقے سے سیکھیں اور مکمل رہنمائی حاصل کریں۔
✔ حج و عمرہ کا مکمل طریقہ
✔ عملی رہنمائی اور سوال و جواب سیشن
✔ عام مسائل اور ان کے حل
اسپیکر: جریر حسین
📅 3 مئی 2026 (اتوار)
⏰ صبح 10:30 تا دوپہر 12:30
📍سڑیٹ نمبر 60: نزد مسجد فردوس دھرم پورہ، لاہور
23/04/2026
الہدی انسٹیٹیوٹ فار مین، لاہور ریجن کے زیرِ اہتمام
حج و عمرہ تربیتی پروگرام 2026 ✨
اپنے مقدس سفر کو آسان اور پُراعتماد بنانے کے لیے مکمل رہنمائی حاصل کریں۔
سوال و جواب کی نشست، عملی تربیت اور عام غلطیوں سے بچاؤ — سب ایک ہی سیشن میں۔
📅 24 اپریل 2026 (جمعہ)
⏰ شام 4:00 سے 6:00 بجے تک
📍 الہدی انسٹیٹیوٹ فارمین لاہور
مکان نمبر 51، شیر شاہ بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور
20/04/2026
الہدی انسٹیٹیوٹ فار مین، لاہور ریجن کے زیرِ اہتمام "درسِ قرآن"
آئیں اور درسِ قرآن کا حصہ بنیں۔
قرآن سب کے لیے — ہر دل میں، ہر ہاتھ میں
درسِ قرآن میں شامل ہوں اور اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی سے منور کریں۔
📅 21 اپریل | بعد از نماز مغرب
📍 جامع مسجد غلام رسول بن اسماعیل A-61، ماڈل کالونی نزد Q بلاک، ماڈل ٹاؤن، لاہور
18/04/2026
Al Huda Institute for Men Lahore Region, Presents
Takmeel Ceremony | Tune-Up with Quran
Celebrating the completion of Batch 05 with a spiritually uplifting gathering
Special Lecture by
Dr. Idrees Zubair
(Director, Alhuda International)
📅 Sunday, 19th April 2026
⏰ 10:00 AM – 12:00 PM
📍 Alhuda International, Johar Town Branch F1, Lahore
https://maps.app.goo.gl/VMFsh2Kd2yTPYYre8?g_st=ipc
14/04/2026
طلاب العلم کیلئے چار روزہ سیشن بعنوان “علوم الحدیث” ایک تعارف، اہمیت و ضرورت
✔ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت و ضرورت
✔️علوم الحدیث کا تعارف
✔ محدثین کے اصول اور تحقیق کا طریقہ
✔ حدیث سے متعلق شبہات اور انکا ازالہ
مدرس؛ ڈاکٹر ادریس زبیر حفظہ اللہ
ڈائریکٹر الھدی انٹرنیشنل
⏰ دوپہر 12 سے 1 بجے
📅 20 تا 23 اپریل
📍 الہدی انسٹیٹیوٹ فارمین لاہور ریجن H-51 بلاک، شیر شاہ روڈ، گارڈن ٹاؤن، لاہور
https://maps.app.goo.gl/8W7AKCtWijQRZLfQA?g_st=ipc
05/03/2026
Taleem-ul-Qur’an
1st Term Takmeel Ceremony | Batch 1
Celebrating a meaningful step in the journey of understanding the Quran.
29/01/2026
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا:
میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ تازہ کھجور کو کھیرا کے ساتھ ملا کر تناول فرما رہے تھے۔ (صحیح بخاری)
اسی سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی میں الحمدللہ تعلیم القرآن AIM لاہور ریجن کے طلبہ کو ریفریشمنٹ میں کھجور اور کھیرا پیش کیا گیا، اور اس کے ساتھ یہ بات سمجھائی گئی کہ اس عمل میں ہمارے لیے کتنے قیمتی اسباق پوشیدہ ہیں۔
طلبہ کو ترغیب دی گئی کہ اس نیت سے کھائیں کہ یہ وہ غذا ہے جو رسول اللہ ﷺ کو پسند تھی۔
اس سے اعتدال کا درس ملتا ہے، کیونکہ کھجور کی تاثیر گرم اور کھیرا کی تاثیر سرد ہوتی ہے، اور دونوں کو ملا کر استعمال کرنے سے مزاج میں توازن پیدا ہو جاتا ہے۔
یہ ہمیں یہ بھی سکھاتی ہے کہ:
صحت بخش اور متوازن غذا کا انتخاب کرنا چاہیے
کھانے میں سادگی اور فطری پن اپنانا چاہیے
سنتِ نبوی ﷺ زندگی کے ہر پہلو میں ہماری بہترین رہنمائی کرتی ہے