29/10/2024
میں ایک آن لائن قرآن ٹیچر ہوں۔ میں مختلف ممالک میں قرآن اور اسلام کی تعلیم دیتا ہوں۔
بے شک تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔ تو اس سلسلے میں ہم مختلف کورسز کراتے ہیں۔
نورانی قاعدہ۔
ناظرہ قرآن۔
قرآن حفظ کرنا
بنیادی ضروری مسائل۔
چھے کلمے
مسنون دعائیں
نماز کا مسنون طریقہ۔
آپ جس ملک میں بھی ہیں، آئیں اور ہماری اکیڈمی کا حصہ بنیں۔ اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن پاک پڑھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
میرا واٹس ایپ نمبر۔
03229407522
03454592299
,,,,
23/10/2024