26/05/2025
شناخت میں مدد کریں
تلاش ورثاء۔۔۔ٹائپ ڈی ہسپتال لوندخوڑتحصیل تخت بھائی ضلع مردان میں لاوارث شخص کی لاش پڑی ہے اگر کوئی جانتاہوں توان کے ورثاء کو مطلع کریں ۔ورثاء پولیس سٹیشن لوندخوڑ سے رابطہ کریں۔رابطہ نمبرپولیس سٹیشن
۔0937850210 زیادہ سے زیادہ شیئر کرے