18/03/2025
الحمدللہ! اصلاحِ نفس کورس کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ اس بامقصد سفر میں طالبات کو اپنے نفس کی اصلاح، صبر و استقامت اور اپنے جذبات کو کنٹرول کرنے کے عملی اور روحانی اصول سکھائے گئے۔
"A strong woman is one who masters her soul before conquering the world."
کل ان شاءاللہ سرٹیفکیٹ سٹوڈنٹس کو تقسیم کیے جائیں گے
✅
✅
✅
✅
✅
✅
حدیقة الاسلام آنلائن انسٹیٹیوٹ