الواحد سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی

الواحد سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی الواحد سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی ایک تعلیمی درسگاہ

23/09/2026
13/09/2026

عکسِ حیات — پسند سے اعزاز تک
الواحد سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی(ابراہیم کیمپس ـ بسم اللہ ہاؤسنگ سکیم مناواں) کی جانب سے مطالعے، ادب اور تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے ایک خوبصورت سرگرمی کا اہتمام مورخہ 6 ستمبر 2026 بروز اتوار کو کیا گیا تھا۔
مصنف ذیشان افضل کی کتاب ’’عکسِ حیات‘‘ میں شامل 50 مضامین میں سے بچوں اور اساتذہ نے اپنی پسند اور دل چسپی کی بنیاد پر 12 بہترین مضامین کا انتخاب کیا جنہیں سب سے زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی۔
بچوں اور اساتذہ کی پسندیدگی، محبت اور حوصلہ افزائی کو سراہتے ہوئے الواحد سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی کی جانب سے ان 12 منتخب مضامین کی خصوصی پذیرائی کے طور پر مصنف ذیشان افضل کو 12 خوبصورت یادگاری میڈلز پیش کیے گئے۔
یہ میڈلز بچوں کی محبت، اساتذہ کی حوصلہ افزائی اور کتاب سے پیدا ہونے والے فکری تعلق کی خوبصورت علامت ہیں۔
ادارہ الواحد سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی کے لیے اس سے بڑھ کر خوشی کی بات اور کیا ہو گی کہ مصنف ذیشان افضل اس ادارے کا اہم حصہ ہیں۔ہم دعا گو ہیں کہ ہمیشہ ان کے قلم سے نکلے الفاظ بچوں کے دلوں تک پہنچیں، ان کی توجہ حاصل کریں قارئین اور اساتذہ کی جانب سے بھی پذیرائی پائیں۔

Address

1:-Near Pso Pump Kot Khawaja Saeed Lahore. 2:/H#106 Hussain Block Bismillah Housing Scheme Manawan Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

+923004845404

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الواحد سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to الواحد سکول سسٹم اینڈ اکیڈمی:

Shortcuts

Share