Kash Hum Juda Na Hotey کاش ہم جدا نہ ہوتے

Kash Hum Juda Na Hotey                        کاش ہم جدا نہ ہوتے

Share

█║▌│█│║▌║││█║▌║ Verified Official Page™ ✔ All Rights Reserved ©█║▌│█│║▌║││█2014

Photos 02/07/2017
13/05/2016

چہرے پہ جو عیاں ھوں لاکھ، تبسم کی کرنیں
کُھلی آنکھوں کے پیچھے چھلکتے ھوئے پیمانے ھوں گے

وقت کے آنچل سے بندھی ھوں گی یادوں کی گرھیں
عمر گزشتہ کے بھی کچھ بیتے ھوۓ زمانے ھوں گے.....!!!!

08/05/2016

شمس حیراں ہے، آپ کے عارض
پھول ہو کر بھی، آتشیں کیوں ہیں؟؟

06/05/2016

مجھ سے چھپ کر میری نظروں میں سما کر دیکھیئے!!!
اپنے جلوؤں کا تماشہ خود بھی آکر دیکھیئے !!!!!!!!!!!!!!

میں بہت کمزور، بے بس ، ناتواں ، عاجز سہی !!!!!!!!!!
اپنا دامن میرے ہاتھوں سے چھڑا کر دیکھیئے !!!!!!!!!!!!!

میں بھلا دوں آپکو ! بالکل بجا ارشاد ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
مجھ کو لیکن آپ پہلے تو بھلاکر دیکھئے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!

سُرخرُو گذریں گے اِسمنزل سے بھی اہلِ وفا !!!!!!!!!!!!!
آپ اپنے ہر ستم کی انتہا کر دیکھیئے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

کون کہتا ہے کہ اُن پر کچھ اثر ہوتا نہیں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
آج ''کیفی'' کی غزل اُن کو سنا کر دیکھیئے !!!!!!!!!!!!!!

05/04/2015

بے حسوں کے شہر میں حساس کو سوجھی ہے کیا ؟
بیچنے بازار میں آنکھوں کا پانی آ گیا۔

26/02/2015

لڑکی ہو تو ایسی ہو کہ وہ ہاتھ لگے ہی میلی ہو

صندل صندل خوشبو پھوٹے جس کرسی پر بیٹھی ہو

دو رویے ان جھپکی آنکھیں جس راستے پر چلتی ہو

سانس کہ جیسے جلے اگر ور تن سے لاٹ نکلتی ہو

چھوٹے چوتھے جملے بولے لئے دئیے سی رہتی ہو

نرم گھڑہا گالوں میں پڑھے جب ہنس کر باتیں کرتی ہو

میرے اندر کے لڑکے سے اس کی طبیعت ملتی ہو

گونگے ہونٹوں کو پہچانے دل کی بات سمجھتی ہو

23/02/2015

کچھ وعدے، قسمیں، یادیں تھیں
کچھ قہقہے تھے، فریادیں تھیں

کچھ آنسو تھے جو بہائے تھے
کچھ دھوکے تھے جو کھائے تھے

کچھ لہجوں کی پرچھائیاں تھیں
کچھ دل کو روگ لگائے تھے

اب پاس ہمارے کچھ بھی نہیں
اب آس کے مارے کچھ بھی نہیں

بس یادوں کی زنجیریں ہیں
کچھ رنگ اُڑی تصویریں ہیں
کچھ لفظ مٹی تحریریں ہیں

اک دل جو دید کا پیاسا ہے
بس یہی میرا اثاثہ ہے ................!!!!!

21/02/2015

ہم سے کیا پوچھنا __مزاج حیات ؟
ہم تو بس اک دریدہ دامن میں
بھر کے خاکستر دیار وفا ___!
لے کے صدیوں کی باس پھرتے ہیں
ان دنوں شہر بھر کے رستوں میں
ہم اکیلے اداس پھرتے ہیں _____!!

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore Gulberg
Lahore
54660