30/05/2026
Al Abd Islamic Center
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Abd Islamic Center, Education, 260 B Block Phase 1 Ghazan Road, Lahore.
✨جدید تعلیم×قرآن کی روشنی✨
کمپیوٹر سیکھیں💻|قرآن یاد کریں📖|کردار سنواریں🌱ایک ایسی جگہ جہاں دین اور دنیا ساتھ چلیں!
✨Modern Education × Light of the Quran✨
Learn Computers💻|Memorize Quran📖|Build Character🌱
A place where Deen and Dunya go hand in hand!
30/05/2026
25/05/2026
🤲 یومِ عرفہ کی بہترین دعا 🤲
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“سب سے افضل دعا یومِ عرفہ کی دعا ہے۔”
📿
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
✨ اس مبارک دن میں کثرت سے ذکر، توبہ اور دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤍
#دعا ٰہی
25/05/2026
🌙 یومِ عرفہ کی فضیلت 🌙
الحمدللہ! یومِ عرفہ رحمتوں، مغفرتوں اور قبولیتِ دعا کا عظیم دن ہے۔
اس مبارک دن میں زیادہ سے زیادہ عبادت، توبہ، ذکر اور دعا کا اہتمام کریں۔ 🤲
📖 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“یومِ عرفہ کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”
✨ آج کے دن اپنے لیے، والدین، اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کریں۔
#عرفہ #روزہ #دعا #مغفرت #اسلام
21/05/2026
الحمدللہ!
آج بروز جمعرات، 21 مئی 2026ء کو
AL ABD ISLAMIC CENTER میں
حفظ و ناظرہ کے امتحانات کا انعقاد کیا گیا۔
امتحانات، محترم مولانا فرحان صاحب نے لیے۔
طلبہ نے نہایت خوبصورت انداز میں اپنی تلاوت اور حفظ سنایا، جس پر مولانا صاحب نے خوشی کا اظہار فرمایا اور اپنے بہترین تاثرات پیش کیے۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے اور مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤍📚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54600