24/04/2025
A Q online academy
study of Quran tajweed
24/04/2025
25/12/2024
مجموعۃ الحسنات کے زیر اہتمام 28دسمبر2024بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب ۔ جامع مسجد علی المرتضی شہباز روڈ بھگت پورہ لاہور میں پیغام فلاح پروگرام منعقد ہو گا۔ احباب شرکت فرمائیں
مجموعۃ الحسنات کے کثیر تعداد میں جاری شعبہ جات کےلیے تعاون فرمائیں ۔ایزی پیسہ 03114317577 واٹس ایپ
الحسنات میرج سنٹر آفس : بالمقابل مال دین سپر سٹور تہہ خانہ سٹاپ بھوگیوال روڈ باغبانپورہ لاہور
آئیے قرآن مجید کے ساتھ اپنے روحانی تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں اور اس کے حقوق کا احترام کرکے اپنے اندر بہتر تبدیلی کی ایک نئی شروعات کریں۔
🍃
علامہ طبری رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں
*أني لأتعجب ممن قرأ القرأن ولم يعلم تفسيره كيف يلتذ بقراءته*
مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو قرآن پڑھتا ہے لیکن اسکی تفسیر نہیں جانتا تو وہ اسکی قراءت سے لذت کیسے حاصل کر سکتا ہے ؟
( معجم الادباء : 63/18 )
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |