30/12/2025
GOVT N.D Islamia High School Ichhra, Lahore
پرنسپل ڈاکٹر شفقت نعیم اختر صاحب اور افضل وڑائچ صاحب اسکول میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، تاکہ تعلیمی ماحول کو مزید بہتر اور معیاری بنایا جا سکے۔
Hashtags: