آج بعد نمازِ عشاء
جامع مسجد فاطمتہ الزہرا میں محفل شب برات کا انتظام کیا گیا ہے سب بھائیوں شرکت فرمائے
Jammia Masjid Fatima Tu Zahra -جامع مسجد فاطمۃالزہراء
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jammia Masjid Fatima Tu Zahra -جامع مسجد فاطمۃالزہراء, Religious school, Lahore.
مسجد اسلامی عبادت کا مقام ہے جہاں مسلمان نماز ادا کرتے ہیں اور روحانی سکون پاتے ہیں۔ یہاں تعلیم، عبادت، اور سماجی سرگرمیوں کے لئے جگہ فراہم کی جاتی ہے۔ مسجد نہ صرف عبادت کا مرکز ہے بلکہ مسلمانوں کے لئے ایک کمیونٹی کا مرکز بھی ہے۔
03/02/2026
جامع مسجد فاطمتہ الزہرا
سلام اللہ علیہا و اسلامک سنٹر
گرین ایکڑ لاہور
میں رحمت و مغفرت توبہ واستغفار
کی مقدس شب کے حوالے سے
محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے
آپ سب بھائیوں کو شرکت کی
دعوت دی جاتی ہے
26/02/2025
26/02/2025
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
28 فروری بروز جمعہ المبارک
جامع مسجد فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا
کی( افتتاحی تقریب سعید )
تمام بھائیوں اور دوستوں سے شرکت کی دعوت ہے
13/02/2025
جامع مسجد فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا زیر تعمیر ہے مسجد کے لیے (دروازے اور کھڑکیوں )کی اشد ضرورت ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے تاکہ ہم رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نماز اورتراویح ادا کر سکیں
جامع مسجد فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا زیر تعمیر ہے مسجد کاکچھ کام ابھی باقی ہے ہمارا ارادہ ہے کہ ہم اس رمضان المبارک میں مسجد میں نماز اورتراویح ادا کر سکیں
بجٹ نہ ہونی کی وجہ سے کام رکا ہوا ہے آپ سے تعاون کی اپیل ہے
20/01/2025
جامع مسجد فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا زیر تعمیر ہے
16/01/2025 بروز جمعرات
جامع مسجد فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا زیر تعمیر ہے مسجد کے پلستر کا کام جاری ہے سیمنٹ کی اشد ضرورت ہے آپ سے تعاون کی اپیل ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
54000
23/12/2024