Al islah international

Al islah international Al islah international is one of the leading Executive Research and Training Platforms in the Country

23/09/2024

شادی سے پہلے ایک بار ضرور دیکھیں!! | شیخ اویس قرنی | سید مزمل حسین شاہ.....

پاکستان میں عظیم اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی آمد پر ایک زبردست استقبال کیا جا رہا ہے۔ یہ وہ شخصیت ہیں جو عالمی سطح...
21/09/2024

پاکستان میں عظیم اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی آمد پر ایک زبردست استقبال کیا جا رہا ہے۔ یہ وہ شخصیت ہیں جو عالمی سطح پر اسلام کے ایک بے مثال سفیر کے طور پر جانے جاتے ہیں، اپنے علمی اور مدلل دلائل کے ذریعے نہ صرف مسلمانوں کو دین کی گہرائیوں سے روشناس کراتے ہیں بلکہ غیر اسلامی مذاہب کے ساتھ مکالمہ کرکے اسلام کی حقانیت کا پیغام پہنچاتے ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا منفرد انداز گفتگو اور بے پناہ علم ان کی شخصیت کو مزید نمایاں کرتا ہے، اور ان کی موجودگی پاکستان کے لوگوں کے لیے ایک عظیم سعادت ہے۔

Al-Islah International team welcomes Dr. Zakir Naik on his visit to Pakistan

21/09/2024

حیض کے احکام و مسائل! | شیخ اویس قرنی | حذیفہ ابن سلیم

17/09/2024

حیض کے احکام مسائل! | شیخ اویس قرنی | حذیفہ ابن سلیم

12/09/2024

۱۲ ربیع الاوّل میلاد مصطفیﷺ یا وفات؟؟؟
شیخ ابو عکاشہ | شیخ اویس قرنی

آپﷺ نے فرمایا" اَنَاخَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ "" میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبؑی نہیں آئے گا "صلی ...
07/09/2024

آپﷺ نے فرمایا
" اَنَاخَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ "
" میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبؑی نہیں آئے گا "
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
۔
۔
۔
۔

05/09/2024

کالی بلی راستہ کاٹے تو مصیبت؟؟ شیخ اویس قرنی
مکمل ویڈیو کا لنک👇👇👇
https://youtu.be/pzLhXm-ROT0

02/09/2024

کیا عیسیٰ علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر سے اٹھائے جائیں گے ؟
شیخ اویس قرنی

Address

Punjab
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al islah international posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share