Islam With Tawheed

Islam With Tawheed

Share

اللّٰہ کے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہیں

25/07/2024
23/07/2024

قرآن تو ایمان والوں کے لیے شفا ہے

22/07/2024

تمہیں دفن کر دیا جائے گا خواہ تمھاری کتنی ہی اہمیت ہو
اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم کبھی تھے ہی نہیں

22/07/2024

Dua of the moment

22/07/2024

پہچان لیے جائیں گے مجرم اپنے چہروں سے اور پکڑ کر گھسیٹا جائے گا انہیں پیشانی کے بالوں سے اور پاؤں سے
- 41 سورہ الرحمن

22/07/2024

Ye Dua hr wqt lazmi parho
Or jab Allah se Dua mango tw phly ye kalamat ada kro phr drood parho phr mango Allah kabhi Khali nhi lotyga insha Allah ❤️

21/07/2024

بیٹی کے گھر کا پانی بھی پیئیں روٹی بھی کھائیں لیکن

جو حصہ جائیداد میں قرآن پاک نے اس کیلیے مختص کیا ہے وہ نہ کھائیں وہ حرام ہے

20/07/2024

یا اللّہ! تُو ہمارے وہ گناہ بخش دے جو ہماری دعاؤں کو قبول ہونے نہیں دیتے۔

20/07/2024

اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ

18/07/2024

کربلا کا سب سے بڑا سبق
مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا
عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا بے شک

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore
54000