online quran teaching

online quran teaching

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from online quran teaching, Educational consultant, Sant nagr, Lahore.

05/11/2024

🏔️ *پچھلی قوموں کے انجام میں عبرت۔۔*

اَوَلَمۡ یَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَیَنۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیۡنَ کَانُوۡا مِنۡ قَبۡلِهِمۡ ؕ کَانُوۡا هُمۡ اَشَدَّ مِنۡهُمۡ قُوَّۃً وَّاٰثَارًا فِی الۡاَرۡضِ فَاَخَذَهُمُ اللّٰہُ بِذُنُوۡبِهِمۡ ؕ وَمَا کَانَ لَهُمۡ مِّنَ اللّٰہِ مِنۡ وَّاقٍ❁

*﴿کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں کہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا؟ وہ ان سے زیادہ شدید تھے قوت وطاقت اور (زمین میں اپنی) یادگاروں کے لحاظ سے، پس اللہ نے انہیں ان کے گناہوں کی وجہ سے پکڑ لیا اور کوئی نہ ہوا جو انہیں اللہ کے عذاب سے بچا لیتا﴾*

📚 سورة المؤمن - ٢١

04/11/2024

🌌 *صرف اللہ ہی کام بنانے والا (کارساز) ہے!*

رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَالۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذۡہُ وَکِیۡلًا❁

*مشرق و مغرب کا پروردگار جس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بنا لے*

📘 سورة المزمل : ٩

01/11/2024

*📘 آج کی حدیث 📝*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

*"مالداری ساز و سامان کی کثرت کا نام نہیں ہے بلکہ اصل مالداری نفس کی مالداری ہے۔"*

📙 *(جامع الترمذی...2373 )*

28/10/2024

*گنہگار مجرم اور مومن..*

اِنَّهٗ مَنۡ يَّاۡتِ رَبَّهٗ مُجۡرِمًا فَاِنَّ لَهٗ جَهَـنَّمَ‌ۚ لَا يَمُوۡتُ فِيۡهَا وَ لَا يَحۡيٰى‏۞
🍂 *بےشک جو بھی مجرم بن کر اللہ کے ہاں حاضر ہوگا اس کے لئے جہنم ہے، جہاں نہ موت ہوگی اور نہ زندگی۔*

وَمَنۡ يَّاۡتِهٖ مُؤۡمِنًا قَدۡ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓئِكَ لَهُمُ الدَّرَجٰتُ الۡعُلٰىۙ‏۞
🍃 *اور جو بھی اس کے پاس مومن ہوکر آئے گا اور اس نے اعمال بھی نیک کئے ہونگے اس کے لئے بلند درجے ہیں۔*

📚 سورة طه : ٧٤، ٧٥

27/10/2024

*⛔ دولت کی ہَوَس انتہائی خطرناک..*

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
مَا ذِئْبَانِ جَائِعَانِ أُرْسِلَا فِي غَنَمٍ بِأَفْسَدَ لَهَا مِنْ حِرْصِ الْمَرْءِ عَلَى الْمَالِ وَالشَّرَفِ لِدِينِهِ

*”دو بھوکے بھیڑیئے جنہیں بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیا جائے اتنا نقصان نہیں پہنچائیں گے جتنا نقصان آدمی کے مال و جاہ کی حرص اس کے دین کو پہنچاتی ہے“*

📕 سنن الترمذي : ٢٣٧٦، صحيح

26/10/2024

✍🏻 رات کو سونے سے پہلے سورت البقرہ کی آخری دو آیات کی تلاوت لازمی کر لیا کریں..🥀🥀

آیـــــــت الڪـــــــرســـــــی

بِسْـــــــمِ اللَّـهِ الـــــرَّحْمَنِ الرَّحِـــيمِ

• اللَّـهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

ســـــــونے ڪــــی دُعا

اَللّٰھُمَّ بِسـۡمِکَ اَمُوتُ وَاَحۡیَا

*_🕋 🕋_*

16/10/2024

🍄‍🟫 *تم دفنانا چھوڑ دیتے۔۔*

نبی ﷺ نے فرمایا:
﴿لَوْلَا أَنْ لَا تَدَافَنُوا لَدَعَوْتُ اللَّهَ أَنْ يُسْمِعَكُمْ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ﴾

*’’اگر یہ خدشہ نہ ہوتا کہ تم (مُردوں کو) دفن نہ کرو گے تو میں اللہ سے دعا کرتا کہ وہ تم کو عذاب قبر (کی آوازیں) سنوائے‘‘*

📜 صحیح مسلم 7214 (2868)

14/10/2024

🍂 *کیا آزمائش نہ ہوگی؟*

اَحَسِبَ النَّاسُ اَنۡ یُّتۡرَکُوۡۤا اَنۡ یَّقُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا وَهُمۡ لَا یُفۡتَنُوۡنَ❁

*﴿کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ان کے صرف اس دعوے پر کہ ہم ایمان لائے ہیں ہم انہیں بغیر آزمائے ہوئے ہی چھوڑ دیں گے؟﴾*

📙سورة العنكبوت : ٢

13/10/2024

🍂 وَلَئِنۡ اَذَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنَّا رَحۡمَةً ثُمَّ نَزَعۡنٰهَا مِنۡهُ ۚ اِنَّہٗ لَیَئُوۡسٌ کَفُوۡرٌ۝

*﴿اور اگر ہم انسان کو اپنی کسی رحمت (نعمت) کا ذائقہ چکھا کر پھر اسے اس سے لے لیں تو وہ بہت ہی ناامید اور بڑا ہی ناشکرا بن جاتا ہے﴾*

📚 سورة هود - ٩

09/10/2024

🌾 *اللہ آپکا ہر عمل جانتا ہے!*

یٰبُنَیَّ اِنَّهَاۤ اِنۡ تَكُ مِثۡقَالَ حَبَّةٍ مِّنۡ خَرۡدَلٍ فَتَکُنۡ فِیۡ صَخۡرَۃٍ اَوۡ فِی السَّمٰوٰتِ اَوۡ فِی الۡاَرۡضِ یَاۡتِ بِهَا اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَطِیۡفٌ خَبِیۡرٌ❁

*(لقمان نے کہا) "اے میرے بیٹے! اگر کوئی چیز رائی کے دانے کے برابر ہو پھر وہ (بھی) خواہ کسی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں ہو یا زمین میں ہو اسے اللہ ضرور لائے گا اللہ بڑا باریک بین اور خبردار ہے۔"*

📗(سورہ لقمان:16)

06/10/2024

*السّلامُ علیکم ورحمۃ اللّه وبرکاتہ*

*بسم اللّه الرّحمٰن الرّحیم*

*باذن اللّه تعالٰی*

*اللہ تعالیٰ نے گودوانے والیوں اور گودنے والیوں پر لعنت بھیجی ہے چہرے کے بال اکھاڑنے والیوں اور حسن کے لیے آگے کے دانتوں میں کشادگی کرنے والیوں پر لعنت بھیجی ہے کہ یہ اللہ کی پیدا کی ہوئی صورت میں تبدیلی کرتی ہیں ۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ کلام قبیلہ بنی اسد کی ایک عورت کو معلوم ہوا جو ام یعقوب کے نام سے معروف تھی وہ آئی اور کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ نے اس طرح کی عورتوں پر لعنت بھیجی ہے ؟ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا آخر کیوں نہ میں انہیں لعنت کروں جنہیں رسول اللہ ﷺ نے لعنت کی ہے اور جو کتاب اللہ کے حکم کے مطابق ملعون ہے ۔ اس عورت نے کہا کہ قرآن مجید تو میں نے بھی پڑھا ہے لیکن آپ جو کچھ کہتے ہیں میں نے تو اس میں کہیں یہ بات نہیں دیکھی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر تم نے بغور پڑھا ہوتا تو تمہیں ضرور مل جاتا کیا تم نے یہ آیت نہیں پڑھی ” رسول ( ﷺ ) تمہیں جو کچھ دیں لے لیا کرو اور جس سے تمہیں روک دیں ، رک جایا کرو ۔“ اس نے کہا کہ پڑھی ہے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر آنحضرت ﷺ نے ان چیزوں سے روکا ہے ۔ اس پر اس عورت نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آپ کی بیوی بھی ایسا کرتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اچھا جاؤ اور دیکھ لو ۔ وہ عورت گئی اور اس نے دیکھا لیکن اس طرح کی ان کے یہاں کوئی معیوب چیز اسے نہیں ملی ۔ پھر عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر میری بیوی اسی طرح کرتی تو بھلا وہ میرے ساتھ رہ سکتی تھی ؟ ہرگز نہیں ۔*
*Narrated Alqama: `Abdullah (bin Masud) said. Allah curses those ladies who practice tattooing and those who get themselves tattooed, and those ladies who remove the hair from their faces and those who make artificial spaces between their teeth in order to look more beautiful whereby they change Allah's creation. His saying reached a lady from Bani Asd called Um Yaqub who came (to `Abdullah) and said, I have come to know that you have cursed such-and-such (ladies)? He replied, Why should I not curse these whom Allah's Messenger has cursed and who are (cursed) in Allah's Book! Um Yaqub said, I have read the whole Qur'an, but I did not find in it what you say. He said, Verily, if you have read it (i.e. the Qur'an), you have found it. Didn't you read: 'And whatsoever the Apostle gives you take it and whatsoever he forbids you, you abstain (from it). (59.7) She replied, Yes, I did, He said, Verily, Allah's Messenger forbade such things. She said, But I see your wife doing these things? He said, Go and watch her. She went and watched her but could not see anything in support of her statement. On that he said, If my wife was as you thought, I would not keep her in my company.*

*حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : لَعَنَ اللَّهُ الْوَاشِمَاتِ ، وَالْمُوتَشِمَاتِ ، وَالْمُتَنَمِّصَاتِ ، وَالْمُتَفَلِّجَاتِ لِلْحُسْنِ الْمُغَيِّرَاتِ خَلْقَ اللَّهِ ، فَبَلَغَ ذَلِكَ امْرَأَةً مِنْ بَنِي أَسَدٍ ، يُقَالُ لَهَا أُمُّ يَعْقُوبَ ، فَجَاءَتْ ، فَقَالَتْ : إِنَّهُ بَلَغَنِي عَنْكَ أَنَّكَ لَعَنْتَ كَيْتَ وَكَيْتَ ، فَقَالَ : وَمَا لِي أَلْعَنُ مَنْ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَنْ هُوَ فِي كِتَابِ اللَّهِ ، فَقَالَتْ : لَقَدْ قَرَأْتُ مَا بَيْنَ اللَّوْحَيْنِ فَمَا وَجَدْتُ فِيهِ مَا تَقُولُ ، قَالَ : لَئِنْ كُنْتِ قَرَأْتِيهِ لَقَدْ وَجَدْتِيهِ أَمَا قَرَأْتِ : وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا سورة الحشر آية 7 ، قَالَتْ : بَلَى ، قَالَ : فَإِنَّهُ قَدْ نَهَى عَنْهُ ، قَالَتْ : فَإِنِّي أَرَى أَهْلَكَ يَفْعَلُونَهُ ، قَالَ : فَاذْهَبِي فَانْظُرِي ، فَذَهَبَتْ فَنَظَرَتْ فَلَمْ تَرَ مِنْ حَاجَتِهَا شَيْئًا ، فَقَالَ : لَوْ كَانَتْ كَذَلِكَ مَا جَامَعْتُهَا .*

*Sahih Bukhari Hadith #4886*

*The Book Of Commentary*

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Sant Nagr
Lahore