درجہ ثانیہ کی مشھور ومروف اورمشکل ترین سمجھی جانے والی کتاب شرح ماة عامل کاٹیسٹ
الحمدللہ کلاس کے تمام طلباء تقریبابہترین ہیں سن کر سینہ ٹھنڈا کریں
Darul Uloom Bilaliya Qadriya
This group create for educational perpus. like and follow this group for islamic information
الحمدللہ ابتدائ کلاس (درجہ اولی) ڈیڑھ ماہ میں ادارے نے بچوں کو کیادیا سن کر سینہ ٹھنڈا کریں
صرف ایک یا دو بچہ نہیں بلکہ پوری کلاس ہی باکمال ہےالحمدللہ
12/04/2026
08/04/2026
الحمدللہ دارالعلوم بلالیہ قادریہ جوہرٹاؤن لاہور میں نئے تعلیمی سال کاباقاعدہ آغاز کردیاگیاہے اللہ کریم اخلاص کے ساتھ بھرپورخدمت دین کی توفیق عطافرماۓامین
07/04/2026
صبح اٹھ بجے یہ تقریب سعید ہوگی ان شاءاللہ
21/03/2026
محدودنشستوں پر داخلے جاری ہیں اپنے بچوں کے بہترین اورمثالی مستقبل کیلۓ بروقت رابطہ فرمائیں شکریہ
سیدی داتاعلی ھجویری کے مزارپرانور پرتلاوت کی جانے والی سورة صف ؛سورة جمعہ ؛سورة منافقون؛سورة تغابن؛سورة طلاق؛سورة تحریم دوستوں کی سماعتوں کی نظر
کمنٹ میں محبتوں کا اظہار کرنے والوں کا بہت بہت شکریہ
داتادربار محفل شبینہ میں سورہ ممتحنہ کی تلاوت
(ایں سعادت بزور بازو نیست : تانہ بخشد خدائ بخشندہ)
18/03/2026
آج ان شاء اللہ العزیز داتا دربار میں حضور سیدی داتا گنج بخش علی ہجویری کے قدموں میں محفل شبینہ میں اٹھائیسواں پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل ہوگی
تکمیل تخصص فی الفقہ کےموقع پر دستارفضیلت اورسندفراغت کے روح پرور مناظر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54700