Skill Sphere HUb

Skill Sphere HUb Decode Charts, Mastering The Market

A new   experience
24/11/2024

A new experience

الحمدللہ۔ آج ہونے والی موو، اور ٹریڈ کے لیے میں دو دن سے منتظر رہا۔ میں اپنی ٹریڈنگ کو سادہ سے سادہ رکھنے کی کوشش کرتا ہ...
31/10/2024

الحمدللہ۔
آج ہونے والی موو، اور ٹریڈ کے لیے میں دو دن سے منتظر رہا۔
میں اپنی ٹریڈنگ کو سادہ سے سادہ رکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔
اور مزید یہ کوشش کرتا ہوں کہ میرے اسٹوڈنٹس بھی ان کنفیوژن میں نہ گھریں جن سے میں گزرا۔
ٹرینڈ از بیسٹ فرینڈ کے کلیہ کو مانتا ضرور ہوں لیکن ٹریڈ کرنے کے لیے نہیں دیکھتا۔
مارکیٹ کے بارے میری کچھ اپنی ابزرویشنز اور آراء ہیں۔
مارکیٹ کب، کہاں، کیسے موو کرتی ہے، اور کہاں تک جائے گی۔
فنڈامنٹلز کیسے مارکیٹ کو متاثر کرتے ہیں؟ اور ٹیکنیکل اور فنڈامنٹل ہم آہنگ کیسے ہوتے ہیں۔

مارکیٹ کو دیکھنے، پرکھنے اور ٹریڈ کرنے کے لیے میری اسٹریٹجی جس پر مجھے اعتماد ہے۔ اور جس نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا۔ چا...
31/10/2024

مارکیٹ کو دیکھنے، پرکھنے اور ٹریڈ کرنے کے لیے میری اسٹریٹجی جس پر مجھے اعتماد ہے۔ اور جس نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا۔ چاہیے مارکیٹ ٹرینڈ کے مخالف ہی کیوں نہ ہو لیکن ایک اچھی ٹریڈ ہمیشہ سے دیتی آئی ہے۔
ایک گھنٹے اور چار گھنٹے کے ٹائم فریم پر ٹرینڈ کے مخالف سمت میں چھوٹے سے ایس ایل کے ساتھ ایک 250 پپس کے قریب کی ٹریڈ دے چکی ہے۔

الحمدللہ آج کے لائیو سیشن میں فنڈامنٹل پر لی گئی لائیو ٹریڈ اور اس کا رزلٹ۔
29/10/2024

الحمدللہ آج کے لائیو سیشن میں فنڈامنٹل پر لی گئی لائیو ٹریڈ اور اس کا رزلٹ۔

روزانہ کی بنیاد پر بہت سے سوالات آتے ہیں کہ ٹریڈنگ سیکھنا چاہتے ہیں! سگنل گروپ ہے؟تو بات اس طرح ہے کہ سگنل گروپ تو نہیں ...
29/10/2024

روزانہ کی بنیاد پر بہت سے سوالات آتے ہیں کہ ٹریڈنگ سیکھنا چاہتے ہیں!
سگنل گروپ ہے؟
تو بات اس طرح ہے کہ سگنل گروپ تو نہیں البتہ ٹریڈنگ سیکھائی جا سکتی ہے۔ یا پھر لائیو ٹریڈنگ میں شامل ہو کر سیکھ سکتے ہیں۔
لائیو ٹریڈنگ کا حصہ بننے کے لیے انباکس کر لیں۔
ٹریڈنگ کا یہ کورس، بیسک سے شروع ہوگا اور اس میں ٹریڈنگ اے متعلق آپ کے ہر سوال کا جواب ہوگا۔
مارکیٹ کیا ہے؟ کام کیسے کرتی ہے؟ سائیکالوجی کو مضبوط کیسے کیا جا سکتا ہے اور اس مارکیٹ سے کس حد تک اور کتنا اور کیسے کمایا جا سکتا ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے آپ باکس کر سکتے یا پھر
+923314240561
پر وٹس ایپ کرلیں۔

الحمدللہ۔ نئے ہفتے کا آغاز، اسٹوڈنٹس اور اپنی مثبت ٹریڈز کے ساتھ ہوا
28/10/2024

الحمدللہ۔ نئے ہفتے کا آغاز، اسٹوڈنٹس اور اپنی مثبت ٹریڈز کے ساتھ ہوا

بہت عرصہ بعد۔ مارکیٹ نے میرے انالسز کے الٹ موو کی۔ لیکن نقصان اس لیے نہ ہوا کہ ٹریڈ کے لیے کوئی کنفرمیشن نہیں مل پا رہی ...
13/09/2024

بہت عرصہ بعد۔ مارکیٹ نے میرے انالسز کے الٹ موو کی۔ لیکن نقصان اس لیے نہ ہوا کہ ٹریڈ کے لیے کوئی کنفرمیشن نہیں مل پا رہی تھی۔
اس لیے میرا یہ ماننا ہے کہ ہر ٹریڈ کا ایس ایل لازمی ہے اور ٹریڈ ہمیشہ کنفرمیشن کے بعد کی جانی چاہیے۔ یہ دو چیزیں آپ کو بہترین ٹریڈ، زیادہ سے زیادہ منافع جبکہ نقصان کے خطرہ کو کم سے کم کرنے میں معاون ہوتی ہیں

Smart Money trap!!!
12/09/2024

Smart Money trap!!!

Learn how to identify the Climactic Action Bar (CAB) using Volume Spread Analysis (VSA) to spot high-probability trading opportunities in the market. This po...

The most powerful trading setup. Maximum 30pips Sl, 290 Pips target. time frame 1H. Power of VSA
12/09/2024

The most powerful trading setup. Maximum 30pips Sl, 290 Pips target. time frame 1H. Power of VSA

07/09/2024

https://youtu.be/fGxxCbsitNg
07/09/2024

https://youtu.be/fGxxCbsitNg

Learn how to perform effective Fundamental Analysis to make informed trading decisions in the Forex market. This video breaks down key macroeconomic indicato...

آپ اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کہ کمیونٹی کو جوائن کر سکتےیا پھر لنک کے ذریعے بھی جوائن کر سکتے۔مختلف اوقات میں اس گروپ میں...
07/09/2024

آپ اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کہ کمیونٹی کو جوائن کر سکتے
یا پھر لنک کے ذریعے بھی جوائن کر سکتے۔
مختلف اوقات میں اس گروپ میں ویبینارز ہوتے رہیں گے۔

https://chat.whatsapp.com/CJkACcV6oz7AKDGh1Hdtac

Address

Mandi Bahaud Din
Lahore
54000

Telephone

+923314240561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skill Sphere HUb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share