16/01/2021
NTS Preparation...(Islamyat)
27. آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کے دو دانت مبارک شہید ہوئے
A. غزوہ ابواء
B. غزوہ بدر
C. غزوہ احد
D. غزوہ خندق
28. غزوہ احد۔۔۔ہوا
A. 2ہجری
B. 3ہجری
C. 5ہجری
D. 7ہجری
29. جنگ احد میں کفار کی تعداد تھی
A. 1000
B. 2000
C. 3000
D. 5000
30. غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد ۔۔۔ تھی تاہم ایک منافق کی سازش کی وجہ سے لشکر سے 300 ساتھیوں کو واپس مدینہ لے گئے
A. 500
B. 1000
C. 1500
D. 2000
31. جنگ احد میں کفار کے ساتھ خواتین تھیں
A. 15
B. 20
C. 25
D. 30
32. غزوہ احد میں مسلم لشکر کے ساتھ خواتین تھیں
A. 3
B. 4
C. 5
D. 7
33. جنگ احد میں کفار کے ساتھ 3000 اونٹ اور۔۔۔گھوڑے تھے
A. 50
B. 100
C. 200
D. 300
34. غزوہ احد میں لشکر اسلام کے ساتھ صرف۔۔۔گھوڑے اور لڑائی کا ساز وسامان تھا
A. 2
B. 5
C. 7
D. 10
35. جنگ احد میں کفار کے لشکر کا سردار تھا
A. ابو جہل
B. ابوسفیان
C. عتبہ بن ابی وقاص
D. طلحہ بن طلحہ
36. غزوہ احد میں مسلمان شہید ہوئے
A. 30
B. 50
C. 70
D. 90
37. جنگ احد میں کفار ہلاک ہوئے
A. 10
B. 20
C. 30
D. 50
38. غزوہ احد کا ذکر قرآن مجید میں ہوا
A. سورہ فاتحہ
B. سورہ انفال
C. سورہ ال عمران
D. سورہ مریم
39. وہ صحابی جس نے پوری زندگی ایک نماز بھی نہیں پڑھا تھا اور غزوہ احد میں لڑتے لڑتے شہید ہوئے (کیونکہ وہ اس دن مسلمان ہوئے تھے)
A. حضرت عبیدہ بن جراح(ر)
B. حضرت مصعب بن عمیر (ر)
C. حضرت عبداللہ بن جبیر (ر)
D. حضرت عمرو بن ثابت (ر)
40. غزوہ احد کے تمام شہیدوں کو دفنایا گیا
A. بدر کے میدان میں
B. احد کے میدان میں
C. مکہ مکرمہ میں
D. مدینہ منورہ میں