Al Maidah Islamic Research Center

Al Maidah Islamic Research Center A level .BS Islamic studies.BS English. LLB . CSS

المائدہ اسلامک ریسرچ سنٹر تعلیمی ۔فلاحی اور اصلاحی ادارہ ہے جس کے قیام کا مقصد ہر قسم کی فرقہ واریت ۔ تعصب ۔نفرت اور سیاست سے بالا تر ہو کر اہل اسلام کو اسلام کی آفاقی تعلیمات سے روشناس کرانا ہے ۔ خاص کر نسل نو کے سینوں میں قرآن اور صاحب قرآن کی محبت کو اجاگر کرنا ہے۔ دینی و عصری تعلیم کے حسین امتزاج کے ساتھ ادارے کو مختلف شعبہ جات میں منقسم کیا گیاہے
تحفیظ القرآن۔ تجوید و قرآت
مھد الحسن (عربی می

ڈیم درس نظامی) ۔ درس نظامی (مروجہ نصاب درس نظامی) ۔ایک سالہ بنیادی علم دین کورس (ویک اینڈ پروگرام) ۔ المائدہ اسلامک ریسرچ جرنل . دارلافتاء
المائدہ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ
O level.

10/06/2026

کرکٹ کے متعلق عربی جملے
عربی میڈیم درس نظامی کا بہترین مرکز
المائدہ اسلامک ریسرچ سنٹر

06/06/2026

نماز کے حوالے سے عربی میں نصیحت
آئیں عربی سیکھیں
عربی میڈیم درس نظامی
المائدہ اسلامک ریسرچ سنٹر

Khutba jumma Al Maidah Islamic Research center 49 G LDA Avenue 1 raiwind Road Lahore
05/06/2026

Khutba jumma
Al Maidah Islamic Research center
49 G LDA Avenue 1 raiwind Road Lahore

23/05/2026

الحوار حول التعارف
عربی میں مکالمہ بازی کا طریقہ
المائدہ اسلامک ریسرچ سنٹر (عربی میڈیم درس نظامی)

inshAllah 💖
22/05/2026

inshAllah 💖

🌹 المائدہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت 🌹الحمد للہ!المائدہ اسلامک ریسرچ سینٹر میں وقتا فوقتا ملکِ پاکستان کی ...
19/05/2026

🌹 المائدہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت 🌹
الحمد للہ!المائدہ اسلامک ریسرچ سینٹر میں وقتا فوقتا ملکِ پاکستان کی معروف شخصیات کی آمد اور جامعہ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر نیک تمناؤں کا اظہار اور مفید مشوروں کے ساتھ حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری و ساری ھے۔
آج دعوتِ اسلامی کے ماڈل جامعات کے نگرانِ اعلیٰ، علامہ مولانا مفتی محمد شاہد عطاری الازہری کی المائدہ اسلامک ریسرچ سنٹر تشریف آوری ہوئی۔ آپ نے شعبہ معہد الحسن العربی (عربی میڈیم درسِ نظامی) کا دورہ فرمایا، جہاں طلبہ کی صرف و نحو اور عربی تکلم کی استعداد کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر آپ نے تعلیمی و تربیتی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے نہایت مفید اور قیمتی تجاویز ارشاد فرمائیں، جن سے اساتذہ و طلبہ دونوں نے بھرپور استفادہ کیا۔ مزید برآں، آپ نے ہر ماہ جامعہ کا دورہ کرکے طلبہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا بھی وعدہ فرمایا۔
آخر میں آپ نے اساتذہ و طلبا اور جامعہ کی ترقی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔

16/05/2026

پیٹرول کے متعلق عربی جملے
عربی زبان کا ذوق رکھنے والوں کے لیے۔۔۔
آئیں قرآن کی زبان سیکھیں۔۔

inshAllah ❤️
15/05/2026

inshAllah ❤️

Address

49-G LDA Avenue 1, Raiwind Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Maidah Islamic Research Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share