Learnquranonline

Learnquranonline laraib wali onlinequranlearning Fehmul Islam Online Quran Academy

ذِكْرُ اللهِ شِفَاءُ الْقُلُوبِ۔"🫀کتنی تسکین وابستہ ہے تیرے نام کے ساتھ۔۔۔۔نیند کانٹوں پہ بھی آجاتی ہے آرام کے ساتھ ۔۔۔۔...
30/09/2026

ذِكْرُ اللهِ شِفَاءُ الْقُلُوبِ۔"
🫀
کتنی تسکین وابستہ ہے تیرے نام کے ساتھ۔۔۔۔
نیند کانٹوں پہ بھی آجاتی ہے آرام کے ساتھ ۔۔۔۔
0347 7835063 for Learnquranonline
゚

فہم الاسلام آن لائن قرآن اکیڈمی۔ قرآنِ مجید صرف پڑھنا نہیں، درست پڑھنا بھی ضروری ہے۔اگر آپ قرآنِ مجید کو صحیح تلفظ، مخار...
27/09/2026

فہم الاسلام آن لائن قرآن اکیڈمی۔

قرآنِ مجید صرف پڑھنا نہیں، درست پڑھنا بھی ضروری ہے۔
اگر آپ قرآنِ مجید کو صحیح تلفظ، مخارج اور تجوید کے اصولوں کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں تو فہم الاسلام آن لائن قرآن اکیڈمی آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔

گھر بیٹھے باقاعدہ قرآنِ مجید کی تعلیم حاصل کریں، اپنی تلاوت کو درست کریں اور قرآن کو سمجھنے کی طرف ایک خوبصورت قدم بڑھائیں۔
رابطہ کیجئیے
0347 7835063

Fehm-ul-Islam Online Quran Academy

Learn the Quran with Tajweed, improve your recitation, and build a stronger connection with the words of Allah.

Learn • Recite • Understand • Improve 🤍
Contact Us on whatsapp
0347 7835063
゚viralシ

05/09/2026

زندگی کا بہترین سبق

05/09/2026
*نبی کے روضے پر جانے والو ۔۔*  *میرا بھی انہیں سلام کہنا۔۔۔*  *ملو تو کہنا کب ملو گے ۔۔۔*  *وقت بس میں تمام کہنا۔۔۔*  *ا...
02/09/2026

*نبی کے روضے پر جانے والو ۔۔*
*میرا بھی انہیں سلام کہنا۔۔۔*

*ملو تو کہنا کب ملو گے ۔۔۔*
*وقت بس میں تمام کہنا۔۔۔*

*ان سے کہنا کہ چلتے چلتے ۔۔۔*
*میں قافلے سے بچھڑ گیا ہوں ۔۔*

*مجھے بلا لو میں بھی تو دیکھوں ۔۔*
*کہاں سے رستہ ہے جنتوں کا ۔۔۔*

*ندامتوں کے چراغ سارے ۔۔*
*ہمارے اشکوں سے جل رہے ہیں ۔۔*

*جہاں پہ امت کی بخشیشیں ہیں ۔۔۔*
*وہاں پہ ہم کو بھی معاف کرنا ۔۔۔*

*سنا ہے روزے کی جالیوں کو ۔۔۔*
*جو چومتے ہیں وہ جھومتے ہیں ۔۔۔*

*ہمیں عطا ہو معراج قربت ۔۔*
*ہمیں بھی اتا ہے جھوم لینا ۔۔*

*نبی کے روضے پر جانے والو ۔۔*
*میرا بھی انہیں سلام کہنا۔۔۔*

دعائے استخارہ ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم استخارہ کی تعلیم اس طرح دیتے جیسے قرآن مجید کی کسی سورہ کی تعلیم دیتے مسلمان ...
31/08/2026

دعائے استخارہ ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم استخارہ کی تعلیم اس طرح دیتے جیسے قرآن مجید کی کسی سورہ کی تعلیم دیتے
مسلمان کے لئیے استخارہ اللہ رب العزت سے مشورہ ہے ۔
کچھ لوگوں نے استخارہ کو مشکل بنا دیا ہے کہ مخصوص لوگوں سے کرواتے ہیں جبکہ کوئ بھی مسلمان دو رکعت نفل کے بعد دعائے استخارہ پڑھے درود شریف پڑھے پھر گڑگڑا کر دعا مانگے اور قبلہ رو ہوکر سوجائے جب اٹھے جس طرف دل مطمئن ہو ،رجحان ہو وہ کام کر لے پھر اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرکے جائز اسباب اختیار کریں اور معاملہ آگے بڑھائیں۔دعا میں جب "هَذَا الْأَمْرَ" (یہ کام) آئے تو اپنے معاملے کو دل میں متعین کریں، مثلاً نکاح، ملازمت، کاروبار وغیرہ۔ استخارہ صرف جائز کاموں میں ہوتا ہے۔
فرض یا واجب کام کرنا ہے یا نہیں، اس کے لیے استخارہ نہیں کیا جاتا۔ اسی طرح حرام کام کے بارے میں بھی استخارہ نہیں کیا جاتا۔
2. استخارہ کا مطلب خواب دیکھنا نہیں۔
یہ عام غلط فہمی ہے کہ استخارہ کرنے کے بعد لازماً خواب آئے گا، مثلاً سبز یا سفید رنگ نظر آئے تو ہاں اور کالا نظر آئے تو نہیں۔ ایسی کوئی شرط شریعت میں نہیں۔کوئی دوسرا شخص آپ کی طرف سے استخارہ کرے، یہ اصل مسنون طریقہ نہیں۔
بہتر یہ ہے کہ جس شخص کا معاملہ ہو، وہ خود اللہ تعالیٰ سے خیر طلب کرے۔ البتہ کسی سے دعا کروانا الگ بات ہے۔
واللہ اعلم
بچوں اور خواتین کے لئیے
آنلائن قرآن مجید کی تعلیم کے لئیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
0347 7835063
Laraib Wali

31/08/2026

کاش وہ چہرہ میری آنکھ نے دیکھا ہوتا
صلی اللہ علیہ وسلم 🫀
Learnquranonline
゚viralシ

05/02/2026

آج نماز سے واپسی پر پرندوں کی اڑتی ٹولیاں، چڑیوں کی چہچہاہٹ اور صبح کا مخصوص سکون انجوائے کرتے میں سوچ رہا تھا۔ کتنے ہی لوگ یہ سب مس کر دیتے ہیں۔ محض اس لئے کہ وہ نماز فجر پہ نہیں اٹھتے

اے اللہ ہمیں، ہماری اولاد اور ہماری نسلوں کو نماز قائم کرتے والا بنا دے
منقول

کچھ محبتیں بہت خاص ہوتیں ہیں جیسے اللّٰہ کی محبت ہم جیسے گناہگاروں کے لیے...!!!💕🔹  #اللّٰہ_کی_محبت🔹  #گناہگار🔹  #اللّٰہ_...
25/08/2025

کچھ محبتیں بہت خاص ہوتیں ہیں جیسے
اللّٰہ کی محبت ہم جیسے گناہگاروں کے لیے...!!!💕
🔹 #اللّٰہ_کی_محبت
🔹 #گناہگار
🔹 #اللّٰہ_کی_رحمت
🔹
🔹 #اللّٰہ_سے_تعلق
🔹
🔹
🔹
🔹 #اللّٰہ_ہم_گناہگار
🔹
"اگر تم تھک چکے ہو تو پلٹ آؤ، وہ اللّٰہ ہے... ناراض ہو سکتا ہے، پر چھوڑتا نہیں!"

23/08/2025

🥺

Address

Lahore. Pakistan
Lahore
667788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learnquranonline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share