Dr Noor-uz-Zaman Noori

Dr Noor-uz-Zaman Noori Prof Noori-uz-Zaman Noori
Assistant Professor and
Head of the Urdu Department
College for

07/11/2022

ہجرت کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اُم معبد (رض) خزاعیہ کے خیمے سے گزرے تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی روانگی کے بعد اپنے شوہر سے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے حلیہ مبارک کا جو نقشہ کھینچا وہ یہ تھا:

چمکتا رنگ، تابناک کشادہ چہرہ، خوش اخلاق، خوبصورت ساخت، متوازن پیٹ، سر کے بال بہ تمام و کمال، جمال جہاں تاب کے ساتھ ڈھلا ہوا پیکر، چمکدار آنکھیں، لمبی گھنی پلکیں، رعب دار آواز، لمبی گردن، گھنی داڑھی، باریک باہم ملے ہوئے ابرو، چمکدار کالے بال، خاموش ہوں تو باوقار، دور سے دیکھنے میں سب سے بارونق و پُر جمال، قریب سے دیکھیں تو اور بھی حسین و جمیل اور شیریں کلام، بات واضح اور دو ٹوک، نہ مختصر نہ فضول، انداز ایسا کہ گویا لڑی سے موتی جھڑ رہے ہیں، درمیانہ قد، نہ طویل القامت کے اچھا نہ لگے، نہ کوتاہ قد کہ معیوب ہو، شگفتہ و تر و تازہ شاخ، خوش منظر، قابلِ قدر، رفقاء آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے گرد حلقہ بنائے ہوئے،کچھ فرمائیں تو خاموشی سے سنتے ہیں، کوئی حکم دیں تو لپک کر بجا لاتے ہیں، مطاع و مکرم، نہ ترش رو نہ فضول گو

(زاد المعاد، مستدرک حاکم)
پشت مبارک رسول اللہ ﷺ

آپ ﷺ کی پشت مبارک ایسی صاف اور سفید ہے کہ گویا پگھلائی ہوئی چاندی ہے۔ دونوں شانوں مبارک کے درمیان ایک نورانی گوشت کا ٹکڑا ہے جو بدن شریف کے باقی اجزاء سے تھوڑا ابھرا ہوا ہے اسے مہر نبوت کہتے ہیں۔ کتب سابقہ میں آپ ﷺ کی علامات نبوت میں ایک یہ بھی مزکور تھی۔ حلیہ مبارک بیان کرنے والوں نے اس کی ظاہری صورت بیان کرنے میں کئی چیزوں سے تشبیہ دی ہے مثلاً کبوتر کے انڈے کے برابر گرہ گوشت کا ٹکڑا وغیرہ تا کہ لوگ سمجھ لیں۔ سچ پوچھو تو یہ ایک عظیم نشان ہے جس کی اصل حقیقت کو رب العزت اور محبوب رب العزت ﷺ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔

(سیرتِ رسول عربی ﷺ صفحہ نمبر208-209)

Prof Noori-uz-Zaman Noori
Assistant Professor and
Head of the Urdu Department
College for

حضرت علامہ اقبال کے ساتھ اظہار محبت
07/11/2022

حضرت علامہ اقبال کے ساتھ اظہار محبت

آج کی کچھ یادیں
28/10/2022

آج کی کچھ یادیں

28/10/2022

.


28/10/2022
09/09/2022

آج علم نافع کا ایک عظیم باب بند ہوا۔
پیکرِصدق و وفا، انتہائی مشفق اورنفیس شخصیت کےمالک، پانچ دہائیوں سے ہزارہا سٹوڈنٹس کے قابلِ فخر استاذ محترم مرحوم ڈاکٹر محمد افضل کانجو العینی رحمه الله و أسكنه فسيح جناته🤲
شريعہ ڈیپارٹمنٹ کے انٹرویو سے لے کر جب بھی میری ان سے ملاقات ہوئی ہمیشہ صباح الخیر بیٹی کیف حالکِ سے بات شروع کی اور جب بھی حرمین شریفین اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہوا ،
آپ کی آنکھیں آنسوؤں سے لبالب بھر جاتی تھیں ۔
اللہ رب العزت ان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں مقام علیین عطاء فرمائے -
آمين
بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اِک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا😭
"انا لله وانا اليه راجعون"

Prof Noori-uz-Zaman Noori
Assistant Professor and
Head of the Urdu Department
College for

Address

Township
Lahore
9600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Noor-uz-Zaman Noori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dr Noor-uz-Zaman Noori:

Shortcuts

Share

Category