Al Mas institute

Al Mas institute

Share

Islamic Education provider

19/05/2026

📘✨ First Term First Assessment 2026–27

Our students are showcasing dedication, discipline, and hard work during the academic assessment session.
May Allah grant them success in every step of life. 🌟📚

21/04/2026

📢 Teachers Required – Primary & Pre-Primary

Almas Islamic School, is hiring female teachers for Primary and Pre-Primary classes.

Requirements:
* Minimum Graduate qualification
* At least 1 year teaching experience
* Friendly, patient, and good communication skills
* Ability to handle young children effectively

Interested candidates can send their CV on:
📱 0308 5494947

Location: Almas Islamic School, Iqbal Town, Lahore
Join our team and help nurture young minds!

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

10/04/2026

جمعہ مبارک❤️

📞 داخلے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📍 ایڈریس:
411 گلشن بلاک، نزد گلشن پارک
علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور
📱 0319-1515313

03/04/2026
Photos from Al Mas institute 's post 04/03/2026

الماس انسٹیٹیوٹ کی سالانہ نتائج تقریب 2025–26 کی جھلکیاں ✨📚
الحمدللہ! آج Almas Institute میں سالانہ نتائج تقریب نہایت جوش و خروش اور کامیابیوں کے ساتھ منعقد ہوئی۔
طلبہ و طالبات کی شاندار کارکردگی، اساتذہ کی محنت اور والدین کے اعتماد نے اس تقریب کو یادگار بنا دیا۔ 🌟
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ انہیں دین و دنیا میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

03/03/2026

✨ اپنے بچوں کو دیں روشن مستقبل – دینی و اخلاقی تعلیم کے ساتھ!
🌙 الماس انسٹیٹیوٹ میں خوش آمدید!

✨ تجوید و قراءت کے بنیادی اصولوں کے مطابق قرآنِ مجید حفظ کرانے کا مکمل اہتمام
🗣 لہجہ اور درست تلفظ پر خصوصی توجہ
📘 قاعدہ ناظرہ پڑھانے کا آسان اور مؤثر طریقہ
🎓 حفظِ قرآن کے ساتھ اسکولنگ کے مکمل نصاب کی تعلیم
🏫 حفظِ قرآن کے ساتھ اسکول کی باقاعدہ کلاسز کا اہتمام
🌱 اسلامی آداب و اخلاق کی خصوصی تربیت
🌟 نظام و سہولیات 🌟
📒 مضبوط ڈائری چیکنگ کا منظم نظام
📲 روزانہ واٹس ایپ کے ذریعے سبق، سبقی اور منزل کی مکمل رپورٹ
🌍 عربی اور انگلش لینگویجز پر خصوصی توجہ
📊 یومیہ اور ماہانہ جائزہ و رپورٹ کا باقاعدہ انتظام
🏫 کشادہ، صاف ستھری درس گاہیں
❄️🔥 کولنگ اور ہیٹر کا مناسب انتظام

ہم چاہتے ہیں کہ آپ اپنے بچوں کو ہمارے پاس داخل کروائیں،
تاکہ وہ صرف قرآن ہی نہیں بلکہ اچھے اخلاق، مضبوط کردار اور دین کی روشنی کے ساتھ پروان چڑھیں۔
📌 اپنے بچوں کی دنیا و آخرت سنوارنے کا قدم آج ہی اٹھائیں!

📞 داخلے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📍 ایڈریس:
411 گلشن بلاک، نزد گلشن پارک
علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور
📱 0319-1515313

14/02/2026

دوسرا عظیم الشان آل پنجاب تقریری مقابلہ۔۔بعنوان سیدنا علی المرتضیٰ شیر خدا کرم اللہ وجہ بمقام جامع مسجد نورانی اقبال ٹاؤن لاہور
الداعی الخیر مولانا عثمان حیدر مدیر الماس انسٹیٹیوٹ خطیب جامع مسجد ھذا

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

411 Gulshan Block Iqbal Town
Lahore
05450

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 11:00
Saturday 07:00 - 13:00