16/01/2026
سرلامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتھا وہ چلے نبی
تمام عالم اسلام کو معراج مصطفے کی بہت بہت مبارک ہو
اقراء ضیاءلاطفال سکول
6۔اویس قرنی روڈ الحمد کالونی علامہ اقبال ٹاون لاہور
16/01/2026
سرلامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتھا وہ چلے نبی
تمام عالم اسلام کو معراج مصطفے کی بہت بہت مبارک ہو
"COTTON BUBS ACTIVITY"
IN
IQRA ZIA UL ATFAL School Lahore
All Students very well Performed in this Activity
ANNUAL FIELD TRIP
IQRA ZIA UL ATFAL School Lahore
At GULSHAN E IQBAL GARDEN LAHORE
21/11/2025
ANNUAL FIELD TRIP
OF
IQRA ZIA UL ATFAL
GULSHAN E IQBAL PARK
22 NOVEMBER 2025
TIMING 9:00AM TO 1:00PM
GRADE PLAY GROUP TO 8th grade
Only for Students of IQRA ZIA UL ATFAL
18/10/2025
اقراء ضیاءالاطفال سکول (اقبال ٹاؤن کیمپس)لاہور
کے ہونہار طالب علم
محمد آیان زاہد
نے قرآن مجید کو ناظرہ مکمل کیا اس موقع پر پورے ادارے کی طرف سے ان کو اور ان کے اہل خانہ کو دل کی
اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اس تقریب سعید میں
محترم جناب قاری محمد برکات احمد سیالوی صاحب
محترم جناب قاری عبیداللہ صاحب
محترم جناب قاری عبد الصمد صاحب
محترم جناب قاری طاہر حمید صدیقی صاحب
محترم جناب قاری محمد حسنات احمد سیالوی صاحب
نے خصوصی شرکت کی
مزید اس تقریب سعید میں ادارہ ھذا کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی
مالک کائنات اس بچے کو مزید کامیابیوں سے نوازے
آمین
14/10/2025
اقراء ضیاءالاطفال سکول (اقبال ٹاؤن کیمپس)لاہور
کے ہونہار طالب علم
محمد حسیب رمضان
نے قرآن مجید کو ناظرہ مکمل کیا اس موقع پر پورے ادارے کی طرف سے ان کو اور ان کے اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اس تقریب سعید میں
محترم جناب قاری محمد برکات احمد سیالوی صاحب
محترم جناب قاری عبیداللہ صاحب
محترم جناب قاری عبد الصمد صاحب
محترم جناب قاری طاہر حمید صدیقی صاحب
محترم جناب قاری محمد حسنات احمد سیالوی صاحب
نے خصوصی شرکت کی
مالک کائنات اس بچے کو مزید کامیابیوں سے نوازے
آمین
اقراء ضیاء الاطفال سکول لاہور میں خادم القرآن عالمی شہرت یافتہ قاری محترم جناب قاری محمد حسنات احمد سیالوی صاحب (ناظم تعلیمات ادارہ ھذا)اپنے مخصوص انداز میں سکول کےطلباء کرام کو قرآن کریم کی مشق کرواتے ہوئے Qari Hasnat Ahmad Sialvi ゚viralシfypシ゚viralシalシ
اقراء ضیاء الاطفال سکول لاہور کے قابل استاد استاذالحفاظ استاذالقراء محترم جناب قاری محمد عبید اللہ صاحب اپنے مخصوص انداز میں ادارہ ھذا کےطلباء کرام کو قرآن کریم کی مشق کرواتے ہوئے ゚viralシfypシ゚viralシalシ
اقراء ضیاء الاطفال سکول لاہور کے قابل استاد استاذالحفاظ محترم جناب قاری محمد عبدالصمد صاحب اپنے مخصوص انداز میں سکول کےطلباء کرام کو قرآن کریم کی مشق کرواتے ہوئے ゚viralシfypシ゚viralシalシ
IQRA ZIA UL ATFAL School Lahore
Celebrated the 78th Independence Day with vibrant performances by students, highlighting the nation's diverse cultures. They also held quiz competitions and distributed certificates and shields.
Qari Hasnat Ahmad Sialvi
IQRA ZIA UL ATFAL
ON INDEPENDENCE DAY🇵🇰
Quran recitation was held at institution to pay tribute to the martyrs of Pakistan.
May Allah accept everyone's sacrifices, Amen.
IQRA ZIA UL ATFAL School
FOR FURTHER INFORMATION
CONTACT US:
03349723706
03004633930