25/09/2026
کیا (وہ لوگ جنہوں نے حق کو ڈھانپ دیا، اس کا انکار کیا اور اللہ کی توحید کو تسلیم نہ کیا)، یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہمارے بندوں کو ہمارے سوا اپنا کارساز بنا لیں گے؟ بے شک ہم نے ایسے کافروں کی مہمانی کے لیے جہنم تیار کر رکھی ہے۔
آیت نمبر 102 سورۃ الکہف