*✨بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم✨*
*✨سُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الأَرضِ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذٰلِكَ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ مِثْلُ ذٰلِكَ وَالْحَمْدُ لِلهِ مِثْلُ ذٰلِكَ وَلا إِلٰهَ إِلا اللّٰهُ مِثْلُ ذٰلِكَ وَلا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللهِ✨*
*✨اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ✨*
*✨اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد✨*
*🕋🤲🏻رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ*
*🤲🏻اے ھمارے رب! تجھی پر ھم نے بھروسہ کیا ہے اور تیری ہی طرف رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے*
*🤲 یارب ھمیں اپنا قرب خاص پانے والوں میں لکھ دے*
*🤲 یا کریم یا رحیم*
ھم تیری اتاری ہوئی وحی پر ایمان لائے پس ھمیں تیرے رسول ﷺ کی اتباع کی اچھی توفیق بخش دے
کہ وہ تیری طرف سے بھیجے ہوئے سچے پیغمبر ہیں
*🤲 یااللہ علیم و خبیر*
تیرے علم میں ہے کہ جو کچھ ھم نے اپنی پچھلی زندگیوں میں کیا اور جو وقت گزررہا ہے اسے تُو جانتا ہے اور جو کچھ بھی آئندہ ماہ و سال درپیش ہوگا اس سے تُو بخوبی واقف ہے
اللہ ھم شرمندہ ہیں اور اپنی حالت درست کرنا چاہتے ہیں ھماری مدد فرما
*🤲یا ارحم الراحمین*
ھمیں اپنے شب و روز کے اوقات میں سنت رسول ﷺ کی اتباع کرنے والا بنا اس میں ھمارے لیے آسانیاں پیدا کردے
رکاوٹیں دور کردے
*🤲 یااللہ رب العزت*
ھمیں بصیرت عطا کر ، ھم پر حق واضح کردے اور
باطل سے بچنے میں ھماری مدد فرما
*🤲 یا رب*
ھمارے قیام و صیام قبول کر
اور اب آئندہ ہر آنے والے سال ھمیں تو مرتے دم تک اپنے گھر میں مقدر کردے
*🤲 یا الہی*
ھمیں ان اپنے صالحین بندے بندیوں میں شامل کرلے جو تیرے ہر حکم پر سرِ تسلیم خم کرنے والے ہوں
*🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلاَحيَاءِ مِنهُم وَالاَموَات بِِرَحمَتِکَ یَااَرحَمَ الرَاحِمِین رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين*
*آمیـــــــــن یَا رَبَّ العَالَمِین*
*✨اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ✨*
*✨اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد✨*
_✨_
*السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته*____
__✨__
*🖋️_نصیحت*
ہر صبح کا آغاز یہ سوچ کریں کہ بس یہی آجکا دن زندگی کا آخری دن ہے !
ہر قسم کی برائی سے بچنے کی کوشش کریں اور ہر نیکی کرنے کی طرف لپکیں چاہے وہ نکتہ برابر ہی ہو
یاد رہے نیت اخلاص ضروری ہے یعنی *اللہ کے لیے خالص ہوکر !........*
Quraan For Learning
learn quran online with correct pronunciation and accent and also learn ahadees,islamic studies,tajweed,arabic language. learn quran any time any where
28/11/2023
Dua for philistine,😢😥😓
24/10/2023
Home Tutor available in Lahore For Handwriting and Calligraphy✍️✍️✍️✍️✍️
13/09/2023
❣️❣️دلوں کا سکون صرف قرآن❣️❣️
08/08/2023
ایک امریکی ڈاکٹر طریقہ سمجھا رہے ہیں کہ جب سانس تنگ ہوجائے تو دل اور پھیپھڑوں تک آکسیجن کیسے پہنچائی جائے، وہ گھٹنوں کے بل بیٹھ کر پھر اپنا سر اپنی ہتھیلیوں پر رکھ کر بتاتے ہیں کہ ایسا کرنے سے سانس بحال ہوتی ہے اور ایسا کرنے سے دل اور پھیپھڑوں تک آکسیجن پہنچتی ہے.
آئیے قرآن مجید پڑھتے ہیں. :
وَ لَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّكَ یَضِیْقُ صَدْرُكَ بِمَا یَقُوْلُوْنَ(97)فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ كُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَ(98)سورہ حجر
"اور بیشک ہمیں معلوم ہے کہ ان کی باتوں سے آپ کا دل تنگ ہوتا ہے۔ تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرو اور سجدہ کرنے والوں میں سے ہوجاؤ" ۔
وَ فِی الْاَرْضِ اٰیٰتٌ لِّلْمُوْقِنِیْنَ(20) وَ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْؕ-اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ(21)سورہ ذاریات
"اور زمین میں یقین والوں کیلئے نشانیاں ہیں ۔اور خود تمہاری ذاتوں میں ،تو کیا تم دیکھتے نہیں ؟ ".
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
Quran sunen or dilo Ka sukoon hasil Karen🥰🥰💯
18/07/2023
نبی کریم صلى الله عليه وسلم❤️ کے پیارے صحابه کی دلچسپ معلومات ایک بار ضرور پڑھیں ان شآء اللہ بہت فائدہ ہوگا ۔🥰🥰
18/07/2023
Today,s Best photo ❤️❤️
تب ہی تو میرے محبوب آقا ﷺ نے فرمایا " الأكبر من الإخوة بمنزلة الأب " کہ بڑا بھائی والد کی جگہ ہوتا ہے 💞
اس جھلستے موسم میں ایک خوبصورت عکس
Quran recitation beautiful ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore