28/03/2025
جمعہ الوداع
A student organization
28/03/2025
جمعہ الوداع
16/09/2024
41 ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا علمی و فكری خطاب جاری
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
16/09/2024
آج رات مینار پاکستان
عالمی میلاد کانفرنس دعوتِ عام!
منہاج القران انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 41ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس
خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ
11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب بعد از نمازِ عشاء | مینارِ پاکستان لاہور
عالمی میلاد کانفرنس میں مصر، بحرین، کویت، ایران سمیت دنیا بھر سے علماء کرام، مشائخ عظام، قراء و نعت خواں حضرات خصوصی شرکت کریں گے۔
05/09/2024
تمام عشاقانِ رسول ﷺ کو ماہِ ربیع الاول کی آمد مبارک
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
| Monday | 09:00 - 12:00 |
| Tuesday | 09:00 - 12:00 |
| Wednesday | 09:00 - 12:00 |
| Thursday | 09:00 - 12:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 12:00 |
| Sunday | 09:00 - 12:00 |