Arqam Science Academy

Arqam Science Academy

Share

MOTTO: Achieving greatness in this life and the hereafter.

We offer our students superior education to nurture their character and instill in them a sense of accountability, assurance, dedication, and contribution to society.

23/10/2024
05/10/2024

تعظیم کے حق دار کی تعظیم کریں گے
اساتذہ کی ہر حال میں تکریم کریں گے
Happy Teachers Day
Arqam Science Academy Westwood Campus

25/09/2024

Comming Soon A Grand Test Session
Join us!

Photos from Arqam Science Academy's post 12/09/2024

ااگرتم شکر ادا کرو گے میں تمہیں اور زیادہ نوازوں گا (القران)
علاقےبھر میں اعتماد کا نام مناسب فیس بہترین تعلیمی ماحول
ہر ماہ بچے کی تعلیمی کارکردگی کا تجزیہ ایم فل اساتذہ
FSC , ICS ,pre9th 9th,10
03344039902

Photos from Arqam Science Academy's post 28/08/2024

انشاءاللۀ اپ کے نہیں ہم اپنے بچے کی تعلیم اور تربیت ایک ساتھ کریں گے اپ کو ہر ہفتے اپنے بچے کی کارکردگی بتای جاےگی مناسب فیس میں شاندار تعلیمی ماحول
محنت ہم مل کر کریں گے کامیابی اللۀ کریم کی ذات دے گی انشاءاللۀ
ARQAM Science Academy Westwood Campus
03344039902 03314025897

Photos from Arqam Science Academy's post 17/08/2024

Evening Coaching classes
الحمداللۀ کلاس دہم سیکشن Aفرسٹ ہاف بک مکمل
انشاءاللۀ اپ کے اعتماد کوکبھی نہیں ٹوٹنے دیں گے
مناسب فیس پہ بہترین تعلیمی ماحول
ARQAM Science Academy Westwood Campus
03344039902

14/08/2024

تمام اہل وطن کو جشن آزادی کی بہت بہت مبارک ہو💙

09/08/2024

اگر تم شکر ادا کرو گے میں تمہیں اور زیادہ نوازوں گا (القران)
الحمداللۀ💙الحمداللۀ💙الحمداللۀ💙الحمداللۀ💙الحمداللۀ

08/08/2024

کل نہم کلاس کا بورڈ کا رزلٹ ہے۔ تمام والدین سے درخواست ہے کہ نمبرز کے چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار نہ کیجئے گا۔ آپ کے مارے گئے طعنے سے آپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کیلئے مر جائے گا۔ نمبرز تھوڑے ہوں یا زیادہ مبارکباد دیجئے اور اس کی حوصلہ افزائی کیجئیے۔ مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجئے۔ اس سے پوچھیں کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے ۔ وہ کس فیلڈ میں جانا چاہتا ہے، ضروری نہیں کہ آپ اسے ڈاکٹر بنائیں اور وہ ڈاکٹر بنے، یا آپ اسے انجنئیر بنائیں اور وہ انجنئیر بنے، ہر انسان کی صلاحیتیں، اس کی سوچ اور اس کی پسند مختلف ہوتی ہے، اس کی پسند کی فیلڈ میں اسے جانے دیں۔ انشاء اللّٰہ کل کو یہی بچہ آپ کا سر فخر سے بلند کرے گا۔
منجانب:ارقم سائنس اکیڈمی ویسٹ ووڈ کیمپس لاھور

07/08/2024

ارقم سائنس اکیڈمی جو نام ہے اعتماد کا
محنت ہم کریں گےکامیابی اللۀ کی ذات دےگی
Westwood Campus Thokar Niaz Baig Lahore
Pre9th,9th,10th,FSC,ICS
03344039902+03230044350

05/08/2024

Evening Coaching Classes
انشاءاللۀ ہم اپ کو +Aرزلٹ دیں گے اپ کا بچہ ہمارا اپنا بچہ ہے ہم ہر لحاظ سےاپ کےساتھ تعاون کریں گےشاندار رزلٹ کا حامل ادارہ
Arqam Science Academy (A project of Dar-e-Arqam Schools)
Westwood campus 03344039902
9th,10th FSC ICS

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

31/A WEST WOOD COLONY THOKAR NIAZ BAIG
Lahore