25/10/2025
English To Urdu Vocabulary
Quran and Sunnah
25/10/2025
English To Urdu Vocabulary
23/08/2025
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی اپیل پر مختلف مدارس کے 3 ہزار طالبعلم امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/413111-
18/07/2025
ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار کے مطابق شاہراہ فیصل پولیس نے گلشن جمال سے پولیس کی وردی میں وارداتیں کرنے والے خطرناک ایرانی گینگ کے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان کا ایک ساتھی فرار ہوگیا۔
ڈی آئی جی ایسٹ نے بتایا کہ گرفتار ڈاکو پولیس بن کر خاص طور پر غیر ملکی شہریوں کو چیکنگ کے بہانے لوٹتے تھے۔
گرفتار ملزمان میں علی جاوید،حسین محمد ایرانی شہری جبکہ ملزم ارسلان پاکستانی ہے، ملزمان کا فرار ساتھی حسن بھی ایرانی ہے۔