Happy Teachers Day.....
AK.Home.Tuition
We provide best playgroup to matric tutors to the students studying in local and private schools of
22/09/2022
Visualstudios: I will edit highly converting short video ads for social media for $625 on fiverr.com For only $625, Visualstudios will edit highly converting short video ads for social media. | As video editing is a creative process, communication is essential to ensure a good fit and great final results. Please contact us before ordering!Who is | Fiverr
26/04/2022
Guess paper......
26/04/2022
#10
*BISE Punjab Date Sheet Exam 2022*
*10th*
11-05-22 Eng
14-05-22 Math
16-05-22 Chem
18-05-22 Bio/Comp
19-05-22 Isl
21-05-22 Phy
23-05-22 Urdu
25-05-22 Pak St
*Date Sheet Exam 2022*
*9th*
28-05-22 Eng
30-05-22 Bio/Comp
01-06-22 Chem
04-06-22 Phy
06-06-22 Math
07-06-22 Isl
09-06-22 Urdu
10-06-22 Pak St
15/02/2022
Apple AirPods Pro AirPods Pro feature Active Noise Cancellation for immersive sound. Transparency mode for hearing the world around you. They’re sweat and water resistant and have a customizable fit for all-day comfort.
21/12/2021
لاہور ہائیکورٹ/ سموگ سماعت
پنجاب حکومت نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2 مختلف فیز میں تقسیم کردیا
پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفیکیشن
12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفیکیشن
نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا گیا
12 اضلاع میں 3 سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن
23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ساہیوال، گجرات، گوجرانوالہ، پاکپتن، شیخوپورہ، اوکاڑہ، وہاڑی، خانیوال، لاہور، خوشاب، حافظ آباد، ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولپور، بہاولنگر، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، لودھراں، ننکانہ صاحب اور جھنگ شامل
3 سے 13 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، جہلم، میانوالی، اٹک، مظفر گڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی، رحیم یارخان، ڈی جی خان، چنیوٹ شامل
لاہوربورڈ نےانٹرمیڈیٹ کےنتائج کااعلان کردیا۔۔کامیابی کا تناسب 98اعشاریہ 71فیصد رہا۔۔15 طلبا کے 1100 میں سے 1100 نمبرز لینے کا ریکارڈ۔۔ایک لاکھ 85ہزار سے زائد طلبہ نے امتحان دیا۔۔31ہزار353 ’’اےپلس گریڈ‘‘ میں پاس ہوئے۔۔23ہزار737طلبہ نے اے گریڈ حاصل کیا۔۔کورونا کے باعث 24ہزار347طلبہ کو رعایتی نمبروں سے تحت پاس کیاگیا۔۔ طلبہ 80029 پر میسج کر کے نتائج جان سکتے ہیں۔۔ بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی نتیجہ دستیاب ہے۔
پنجاب میں انٹرمیڈیٹ نتائج میں نمبرزکی لوٹ سیل۔لاہور،ملتان، فیصل آباد،سرگودھااور بہاولپورمیں اٹھانوےفیصد سے بھی زیادہ طلبہ پاس۔ملتان میں اڑتالیس، فیصل آباد میں چوبیس طلبہ کےسوفیصد نمبرز۔لاہوربورڈ کےپندرہ طلبہ نے بھی 1100میں سے 1100نمبر لیے۔ہزاروں طلبہ گریس مارکس دے کر پاس ۔میڈیکل اور انجینئرنگ کیلئے میرٹ کیسے بنے گا؟ ڈی گریڈ والے طلبہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
14/10/2021
تعلیمی بورڈ فیصل آباد نےانٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان کردیا،،نمبرزکی لوٹ سیل،،حیران کن نتائج، ڈویژن کے 24 طلبہ نے 1100 میں سے 1100 نمبرلےلیے۔۔پچاس سے زیادہ طلبہ کے 1098 نمبر،،کامیابی کا تناسب 98 اعشاریہ 59 فیصد رہا،،امتحانات میں ایک لاکھ 11 ہزار547 امیدو اروں نے
شرکت کی،،ایک لاکھ 9 ہزار 970 کامیاب قرار۔
پاکستان میں بار بار لاک ڈاؤن سے بچوں کے حالات بہت بہتر ہوگئے تعلیم کہیں نہیں رہی
07/09/2021
First day of Ibn-e- Sina University in Kabul under Taliban. Hijab and Separation of Boys and Girls.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Lahore
45000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 08:00 |
| Tuesday | 10:00 - 12:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 10:00 - 20:00 |
| Friday | 10:00 - 12:00 |
| Saturday | 10:00 - 20:00 |
| Sunday | 10:00 - 12:00 |