بارش کی بوندیں جب مٹی پہ برس جاتی ہیں
سوئی ہوئی یادوں کی خوشبو سی بکھر جاتی ہیں
Mudassir Ahmed
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mudassir Ahmed, Education Website, Lahore.
ہم روز کہتے ہیں "وقت نہیں ملتا"
اور پھر موبائل اٹھا کر دیکھتے ہیں
"Screen Time: 5 گھنٹے" 😂
انسان دوسروں کی غلطیاں زوم کر کے دیکھتا ہے،
اور اپنی غلطیوں پر کیمرہ ہی بند کر دیتا ہے 📸
"وقت اور الفاظ دونوں قیمتی ہیں، ان کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں کیونکہ یہ واپس نہیں آتے۔"
ظالم کو ظلم سے روکنا یہ ایمان کا تقاضا ہے
9مئی واحد عرس ہے جس پر کسی بھی دینی مسلک کو کوئی اعتراض نہیں
🤣🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.