05/06/2026
عشرہ محرم الحرام 2026
ان شاءاللہ بفضل خدا ذکر سید شھداء کے طفیل قرآنی تعلیمات کی ترویج و تبلیغ کے سلسلہ میں
لائیو سننے کے لیے درج ذیل لنک کو جوائن کریں ۔۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va86JKw77qVSvst9470B
خدا کی ذات قرآن و اہلبیت ع کے ساتھ متمسک رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور وارث قرآن امام آخر الزمان عج کو ہمارے اعمال سے راضی و خوشنود فرمائے آمین ۔
ادارہ *قرآن انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی* رجسٹرڈ مانہ احمدانی ڈی جی خان