Khaple watan

Khaple watan just for fun

25/09/2022

آگر دل اجازت دے تو ثواب کے نیت سے ویڈیو کو شیئر کریں

ایسا لگتا تھا کہ اللہ نے افغانستان کی جیت کا فیصلہ کر لیا تھا لیکن ان کے تکبر، بے حسی اور نفرت کے بعد اللہ نے پاکستان کی...
08/09/2022

ایسا لگتا تھا کہ اللہ نے افغانستان کی جیت کا فیصلہ کر لیا تھا لیکن ان کے تکبر، بے حسی اور نفرت کے بعد اللہ نے پاکستان کی طرف رخ کیا اور افغانستان کو آخری نمبر کے بولر نے شکست دی جہاں افغان ٹیم کے خلاف تمام بیٹنگ آرڈر ناکام ہو گئے۔

🇵🇰

06/09/2022

اگر دل اجازت دے تو ثواب کے نیت سے شیئر کریں

06/09/2022

استاد اور شاگرد کی خوبصورت آواز سنیں اور ثواب کے نیت سے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں

جو نماز کی اہمیت جانتا ہو وہ اسی حالت میں بھی نماز قضا نہیں کرتا ہے یا اللہ ہم سب کو ہر حالت میں نماز کی توفیق عطا فرمائ...
04/10/2021

جو نماز کی اہمیت جانتا ہو وہ اسی حالت میں بھی نماز قضا نہیں کرتا ہے یا اللہ ہم سب کو ہر حالت میں نماز کی توفیق عطا فرمائے امین 🤲❤

قرآن پڑھنا بھی عبادت ہے۔ قرآن سننا بھی عبادت ہے۔ قرآن شئیر کرنا بھی عبادت ہے۔
02/09/2021

قرآن پڑھنا بھی عبادت ہے۔
قرآن سننا بھی عبادت ہے۔
قرآن شئیر کرنا بھی عبادت ہے۔

بہت خوش نصیب انسان اللہ پاک کے راستے میں نکلا یہ شخص اج موسی تنگے کی مسجد میں اللہ کو پیارے ہوگیااللہ پاک ان کی مغفرت نص...
02/09/2021

بہت خوش نصیب انسان اللہ پاک کے راستے میں نکلا یہ شخص اج موسی تنگے کی مسجد میں اللہ کو پیارے ہوگیا
اللہ پاک ان کی مغفرت نصیب فرمادیں💕
امین

‏یہ پوسٹ  اُن لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں میرے ایک درخت لگانے سے کیا ہوگا ؟
15/08/2021

‏یہ پوسٹ اُن لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں میرے ایک درخت لگانے سے کیا ہوگا ؟

وطن گھر کی طرح ہوتا ہے ۔۔وطن سے محبت ایمان کا رکن ہے۔۔۔  🇵🇰🇵🇰❣️❣️
15/08/2021

وطن گھر کی طرح ہوتا ہے ۔۔
وطن سے محبت ایمان کا رکن ہے۔۔۔
🇵🇰🇵🇰❣️❣️

ماشااللہ ثواب  کی نیت سے شیئر کریں
15/08/2021

ماشااللہ ثواب کی نیت سے شیئر کریں

08/05/2021

روزہ چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے اللہ کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ ماہ خوشیوں سے نصیب ہو جاۓ. آمین

08/05/2021

Address

Green Towan
Lahore
3225413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaple watan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Khaple watan:

Shortcuts

Share

Category