19/12/2025
الحمدللہ رب العالمین 🌹🌹🌹
جامعۃ المدینہ گلزار حبیب سبزہ زار لاہور ساؤتھ مدنی
میں آج عربی زبان کا عالمی دن منایا گیا
اس پر مسرت موقعہ پر اساتذہ و طلباء کرام نے عربی ادب اور عربی کی اہمیت پر بیان فرماے اور بلخصوص دعوت اسلامی کی عربی کے حوالے جو خدمات ہیں انکو اجاگر کیا گی
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️