learn Quran with Zia ur rahman92

learn Quran with Zia ur rahman92 Education

29/09/2025

گلوبل صمود فلوٹیلہ تحفظ دو
ٹرینڈ چلائیں

*انتہائی افسوس ناک خبر**پاکستان بھر کے بیشتر علاقوں میں قادیانی یہ تفسیر تقسیمِ کر رہے ہیں.. خدارا سادہ لوح مسلمانوں تک ...
20/09/2024

*انتہائی افسوس ناک خبر*

*پاکستان بھر کے بیشتر علاقوں میں قادیانی یہ تفسیر تقسیمِ کر رہے ہیں.. خدارا سادہ لوح مسلمانوں تک زیادہ سے زیادہ یہ پیغام پہنچائے، قادیانیت کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، سوشل میڈیا کی طاقت کا تحفظ ختم نبوت کے لیے زیادہ سے زیادہ استعمال کریں*

*جزاکم الله الخیر*

*اس پیغام کو بھی ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شیئر کریں*

21/08/2024

گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ چور اپناتے ہیں۔ وہ جس گھر کو ٹارگٹ بناتے ہیں اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتے ہیں۔ ایسا وہ چوری کرنے سے پہلے دو تین راتیں کرتے ہیں۔ اگر گھر والوں کی طرف سے کوئی ری ایکشن ہو۔ مثلاً گھر والوں میں سے کوئی کہے کہ "باہر کون ہے؟" یا لائٹ آن ہو جائے یا کوئی چلتا پھرتا محسوس ہو تو چور اس گھر میں چوری کا ارادہ ملتوی کر دیتے ہیں۔ لیکن اس کے برعکس ان کے چھوٹے چھوٹے پتھروں کے جواب میں کوئی رد عمل نہ ہو تو چور پوری تیاری کے ساتھ آتے ہیں اور گھر کا صفایا کر کے چلے جاتے ہیں۔
بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ختم نبوت کی شق ہٹانے نہ ہٹانے یا پھر معمولی الفاظ کی رد و بدل کو معمولی نہ سمجھیں۔ یہ وہ پتھر ہیں جس سے چور آپ کی بیداری کا اندازہ لگا رہا ہے۔ اور ایسا وہ ہر دو تین ماہ بعد کرتا ہے۔ اگر آپ جاگتے رہیں گے تو چور چوری نہیں کر پائے گا۔ بس پہرہ دینا ہے۔ اس لئے ختم نبوت پر کوئی مصلحت برداشت نہ کی جائے۔
قادیانی اور اس کے ساتھی کل بھی کافر تھے آج بھی کافر ہیں۔
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو..
جزاک اللہ خیرا کثیرا.

07/06/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️

کیا آپ کا بچہ صحیح اسلامی تعلیم حاصل کر رہا ہے؟

ہم سکھاتے ہیں:
📖 ناطرہ قرآن /تلاوت/حفظ کے ساتھ
📖 بنیادی قاعدہ کلاسز
📚 اسلامیات
📚 حدیث، 🤲 کلمہ؛ مسنون دعائیں

✅ 3 دن کی مفت آزمائشی کلاسز
✅ عمر کی کوئی قید نہیں 👨‍👩‍👦‍👦
✅ ہفتے میں 5 دن پیر تا جمعہ یا اپنی پسند سے
✅ انفرادی سیکھنے کے سیشن۔
✅ ون ٹو ون کلاس 👨‍💻۔
✅ اسکائپ اور زوم پر آن لائن کلاسز۔
✅ مناسب فیس کے ساتھ
🖋️ اگر آپ یا آپ کے بچےقران پاک پڑھنا چاہتے ہیں واٹس ایپ کے بٹن پر کلک کریں شکریہ.

,
,
,
.
,
,

18/05/2024

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


Is your child getting proper Islamic education?

We teach:
📖 Nadra Quran with recitation/memorization
📖 Basic rule classes
📚 Islamiat
📚 Hadith, 🤲 Word; Masnoon prayers

✅ 3 days free trial classes
✅ There is no age limit 👨‍👩‍👦‍👦
✅ 5 days a week Monday to Friday or as per your choice.
✅ Best time schedule for all learners around the world.
✅ Anywhere, anytime.
✅ 30-40 minutes class🕕
✅ Individual learning sessions.
✅ One to one class 👨‍💻.
✅ Online classes on Skype and Zoom.

🖋️ If you are interested.
👉Chat on WhatsApp:
+923062695127

18/05/2024

Alhamdulillah
USA stodint 🥰🥰🥰

Assalamo alaikumI'm online quran teacherMy name is Muhammad Zia ur RahmanContact us watsap+923062695127
15/05/2024

Assalamo alaikum
I'm online quran teacher
My name is Muhammad Zia ur Rahman
Contact us watsap
+923062695127

رَبُّ الۡمَشۡرِقَیۡنِ وَ رَبُّ الۡمَغۡرِبَیۡنِ❤️❤️❤️👍
13/05/2024

رَبُّ الۡمَشۡرِقَیۡنِ وَ رَبُّ الۡمَغۡرِبَیۡنِ❤️❤️❤️👍









Address

Lahore
05450

Telephone

+923044205143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when learn Quran with Zia ur rahman92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to learn Quran with Zia ur rahman92:

Shortcuts

Share