17/10/2021
Alhamdulillah.
We are proud of them. ❤️
SYEDA MAIRA : 1094
HASNAT SABIR : 1086
The Oscar Academy
Our talented staff are deeply committed to excellence in education.The academic program is rigorous, and every student is challenged to do their best.
17/10/2021
Alhamdulillah.
We are proud of them. ❤️
SYEDA MAIRA : 1094
HASNAT SABIR : 1086
The Oscar Academy
10/08/2021
𝐍𝐞𝐰 𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬 𝟗𝐭𝐡 𝐢𝐬 𝐠𝐨𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐨𝐧 𝟏𝟓𝐭𝐡 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭.
First 5 Students will get Concession on their Admission.
The Oscar Academy
07/06/2021
پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات لازمی ہونگے جبکہ باقی کلاسز کو پرموٹ کر دیا گیا ہے.
Alhamdulillah, we are serving from last 3 years. ❤️
"3 years completed"
Best of luck 10th class Students! 👍 May Allah bless you All.
08/10/2019
Inter (Part-I) result will be announced today at 10:10 AM InshaaAllah.
Best of Luck First year. 😊
The Oscar Academy
05/10/2019
Lane to success 😊
29/09/2019
ایک بجلی کے کھمبے پر ایک کاغذ چپکا دیکھ کر میں قریب
چلا گیا اور اِس پر لکھی تحریر پڑھنے لگا، لکھا تھا برائے کرم ضرور پڑھیں۔ اس راستے پر کل میرا 50 روپے کا نوٹ گر گیا ہے، مجھے ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا جسے بھی ملے برائے کرم پہنچا دے نوازش ہوگی ایڈریس:
یہ پڑھنے کے بعد مجھے بہت حیرت ہوئی کہ پچاس کا نوٹ کسی کے لیے اتنا ضروری کیوں ہے اس پتہ پر جانے کا ارادہ کیا اور اس گلی میں اس مکان کے دروازے پر آواز لگائی،
ایک ضعیفہ لاٹھی ٹیکتی ہوئی باہر آئی پوچھنے پر معلوم ہوا، کہ اکیلی رہتی ہیں- اور کم دکھائی دیتا ہے- میں نے کہا ماں جی آپ کا پچاس کا نوٹ مجھے ملا ہے، اسے دینے آیا ہوں یہ سن کر بڑھیا رونے لگی۔ ابھی تک قریب قریب 50 لوگوں نے مجھے پچاس کا نوٹ دیا ہیں؛
میں ان پڑھ ہوں ٹھیک سے دکھائی بھی نہیں دیتا پتہ نہیں کون میری اِس حالت کو دیکھ کر میری مدد کرنے کے لئے لکھ کر چلا گیا- بہت اصرار کرنے پر مائی نے پیسے تو رکھ لیۓ لیکن ایک درخواست کی کہ بیٹا وہ میں نے نہیں لکھا کسی نے میری مدد کی خاطر لکھ دیا ہے- جاتے ہوئے اُسے پھاڑ کر پھینک دینا بیٹا......!
میں نے ہاں کہ کر ٹال تو دیا؛ لیکن میرے ضمیر نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ ان سبھی لوگوں سے بڑھیا نے وہ کاغذ پھاڑنے کے لئے کہا ہوگا مگر کسی نے نہیں پھاڑا زندگی میں ہم کتنے سچے ہیں- کتنے غلط یہ صرف اللّه ہی جانتا ہے؟ میرا دل اِس شخص کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ وہ شخص کتنا مخلص ہوگا۔
جس نے بڑھیا کی مدد کا یہ طریقہ تلاش کیا ضرورت مندوں کی امداد کے کئ طریقے ہیں- میں نے اِس شخص کو دل سے دعائیں دیں، کہ کسی کی مدد کرنے کے کتنے طریقے ہیں- صرف مدد کرنے کی نیت ہونی چاہیے راستے اور رہنمائی اللّه کی طرف سے کھل جاتے ہیں۔
شعور اور احساس بیدار کرنے کے لیے....!
14/08/2019
Haopy Independence Day ❤️
We love PAKISTAN ❤️
Kashmir is Pakistan ❤️
12/08/2019
Eid Mubarak to You & Your Family 🤗❤️
20/06/2019
All Punjab Board Matric Result will be declared on 15th July, 2019.
Good luck to all students.
| Monday | 16:00 - 21:00 |
| Tuesday | 16:00 - 21:00 |
| Wednesday | 16:00 - 21:00 |
| Thursday | 16:00 - 21:00 |
| Friday | 16:00 - 21:00 |
| Saturday | 16:00 - 21:00 |