Majmua Tul Hasnaat

Majmua Tul Hasnaat

Share

Our mission is to invite the religion and serve the people

18/04/2026
18/04/2026

32 سال،آرائیں ڈرافٹسمین مکینکل اکلوتے لڑکے کا رشتہ لاہور سے
الحسنات میرج سنٹر
03114317577 واٹس ایپ

18/04/2026

✨📖 *"خواتین و حضرات کے لیے بڑی خوشخبری" 15 روزہ آنلائن کورس*📖✨
🌸 `ایمان باللہ کی جامع تفہیم`🌸
📚 `عقیدۂ واسطیہ کی روشنی میں`
📅 آغاز: *18* اپریل *2026*
🕘 رات *9:00* بجے
🌟 *علمی خصوصیات:*
📖 عقیدۂ واسطیہ کے متن کی لفظی و معنوی تحلیل و تفہیم
🧠 مراتبِ دین کا جامع تعارف و تقسیم
💡 ایمان باللہ کا تعارف، حقیقت اور تقاضوں کی تفہیم
🕌 ایمان بالاسماء والصفات کا جامع مطالعہ
🎯 *انتظامی خصوصیات:*
❓ لیکچر کے اختتام پر سوالات کی اجازت ہوگی
✨بڑے شیوخ کے علمی لیکچرز
👩‍👧 خواتین کے لیے مکمل با پردہ و محفوظ ماحول
🎁 کورس کے اختتام پر اسناد و انعامات کا اہتمام
💰 داخلہ فیس: صرف *300* روپے
📞 رابطہ نمبر و ایزی پیسہ:
📱 0311-4317577
🌺✨ آئیں! اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں، عقیدہ درست کریں اور فکری گمراہیوں سے نجات حاصل کریں ✨🌺

08/04/2026

اعلان داخلہ 03114317577 دورہ تفسیر قرآن 30واں پارہ

07/04/2026

📚 آئیے گھر بیٹھے صرف 2 ماہ میں 30 واں پارہ مختصر تفسیر کے ساتھ سیکھیں
📖✨ مجموعۃ الحسنات ٹرسٹ کے زیر اہتمام✨📖
🌙 آن لائن فری دورۂ تفسیر پارہ عم🌙
👩‍🦰👨‍🦱 (براۓ خواتین و حضرات)
📅 آغاز: 8 اپریل 2026 بروز بدھ 🗓️
📡 کلاس کی خصوصیات:
🌟 عم پارہ کی لفظی و معنوی تحلیل کے ساتھ آسان، مختصر اور جامع تفسیر
🌟 عصر حاضر کے تمام تقاضوں کے مطابق علمی و فکری رہنمائی
🌟 شرکاء کے لیے اسناد و انعامات کا خصوصی اہتمام 🎁
📲 کلاس کا طریقہ کار:
📱 واٹس ایپ کے ذریعے کلاسز ہوں گی
🔴 اور ساتھ ہی LIVE نشریات بھی جاری رہیں گی
📺 براہِ راست نشریات (LIVE):
🎥 Al Qamar TV YouTube Channel کے ذریعے
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں👇
📱 0311-4317577
📱0328-5228724
🌺 آئیں! قرآن کو سمجھیں اور اپنی زندگی سنواریں 🌺

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Basement Stop Bhogewal Road Baghbanpura Lahore
Lahore
54920