19/01/2025
"حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اپنی سواری پر سوار ہو تو حضرت ابن عباس نے سواری کی رکاب تھام لی،تو حضرت زید بن ثابت کہنے لگے:اے ابن عم رسولﷺ ایسا نا کیجئے۔تو حضرت ابن عباس نے فرمایا: ہمیں اپنے علماء کے ساتھ ایسا ہی معاملہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے،تو حضرت زید نے فرمایا:اچھا زرا اپنا ھاتھ تو دکھلاییے!
حضرت ابن عباس نے جب اپنا ہاتھ نکالا تو حضرت زید بن ثابت نے اسے بوسہ دیا،اور فرمایا کہ ہمیں اپنے نبی کے گھر والوں کیساتھ ایسا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔"
استاذی مکرم ،شیخ الحدیث، جامع المعقول و المنقول، حضرت علامہ مولانا غلام نصیر الدین چشتی گولڑوی صاحب نہایت ادب و عقیدت کے ساتھ علامہ مولانا مفتی صاحبزادہ نصر اللہ نصر چشتی صاحب کا پسینہ خشک کرتے ہوئے اور آپ کے دست کو بوسہ دیتے ہوئے۔🧡😘
~ابن بشیر
14/08/2024
12/08/2024