Peer Imam Ali Shah Sahib (Gajumata Shareef)

Peer Imam Ali Shah Sahib (Gajumata Shareef)

Share

Peer Imam Ali Shah Sahib Ak Puray Wali-e-Kamil They apne apni puri zindagi Shriyat ki Pasdari main guzar di apka Mazar Gajumata Shareef Kahna Nau Lhr main he

08/03/2024
Mobile uploads 15/02/2015

8 اور 9 مارچ 2015 کو پیر امام علی شاہ صاحب کا عُرس ہو گا

Photos 30/05/2014

Beshak

03/05/2014

          Ÿ˜ ‹¢’„¢¡
Ÿ¤¡ ˜ ›Ž¤‚ ƒ¤ŽŸŸ ˜ž¤ “ ¦ ” ‰‚ç  œ¤ œ„‚ ’¤ ƒ¤‡ ƒŽ “¤¿ŽœŽ ¥ ¢ž ¦¢

Ÿ ‡ ‚
 ¤ŒŸ

Photos 03/05/2014
Photos 28/08/2013

ایک بار جناب بہلول کسی نخلستان میں تشریف رکھتے تھے۔ ایک تاجر کا وہاں سے گذر ہوا۔ وہ آپ کے پاس آیا سلام کر کے مودب سامنے بیٹھ گیا اور انتہائی ادب سے گذارش کی ' حضور ! تجارت کی کونسی ایسی جنس خریدوں جس میں بہت نفع ہو' جناب بہلول نےفرمایا ' کالا کپڑا لے لو' تاجر نے شکریہ ادا کیا اور الٹے قدموں چلتا واپس چلاگیا۔ جا کر اس نے علاقے میں دستیاب تمام سیاہ کپڑا خرید لیا۔ کچھ دنوں بعد شہر کا بہت بڑا آدمی انتقال کر گیا۔ ماتمی لباس کے لئے سارا شہر سیاہ کپڑے کی تلاش میں نکل کھڑا ھوا، اب کپڑا سارا اس تاجر کے پاس ذخیرہ تھا تو اب اس نے مونہہ مانگے داموں فروخت کیا اور اتنا نفع کمایا جتنا ساری زندگی نہ کمایا تھا اور بہت ہی امیر کبیر ہو گیا۔
کچھ عرصے بعد وہ گھوڑے پر سوار کہیں سے گذرا جناب بہلول وہاں تشریف رکھتے تھے۔ وہ وہیں گھوڑے پر بیٹھے بولا ' او دیوانے ! اب کی بار کیا لوں' بہلول نے فرمایا ' تربوز لے لو'۔ وہ بھاگا بھاگا گیا اور ساری دولت سے پورے ملک سے تربوز خرید لئے۔ ایک ہی ہفتے میں سب خراب ہو گئے اور وہ کوڑی کوڑی کو محتاج ہو گیا۔
اسی خستہ حالی میں گھومتے پھرتے اس کی ملاقات جناب بہلول سے ہوگئی تو اس نے کہا ' یہ آپ نے میرے ساتھ کیا کِیا؟' تو جناب بہلول نے فرمایا ' میں نے نہیں،تیرے لہجوں اور الفاظ نے کیا سب۔ جب تونے ادب سے پوچھا تومالا مال ھوگیا اور جب گستاخی کی تو کنگال ہو گیا'
اس کو کہتے ہیں باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

Photos 26/08/2013

میں لجپالاں دی لڑ لگیاں ۔۔۔۔۔۔ میرے توں غم پرے رہندے
میری آساں اُمیداں دے، بوٹے سدا ہرے رہندے

Photos 26/08/2013

تیرے نام پر مٹا ہوں مجھے کیا غرض سے نشاں سے
نہ اٹھے حجاب سارے میرے انکے درمیاں سے
کبھی کچھ کہا نظر سے کبھی کچھ کہا زباں سے
ہوئی بار شیں کرم کی اسی وقت آسماں سے
جو لپٹ کے رو دئیے ہم تیرے سنگ آستاں سے

شاہ نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

صلی اللہ علیہ وآلہ و صحبہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَنَبِيِكَ وَرَسُولِكَ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ وَعَلَى آلِهِ واصحابه وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيـَّتِهِ وَسَلِّمْ عَدَدَ خَلْقِكَ وَرِضَاءَ نَفْسِكَ وَزِنَةَ عَرْشِكَ وَمِدَادَ كَلِمَاتِكَ

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد

اللهم صلى على سيدنا محمد وعلى آل محمد بعدد رحمتك، اللهم صلى على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد بعدد فضل الله، اللهم صلى على محمد وعلى آل محمد بعدد خلق الله، اللهم صلى على سيدنا محمد وعلى آل محمد بعدد ما في علم الله، اللهم صلى على سيدنا محمد وعلى آل محمد بعدد كلمات الله.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore
3500