SchoolEducationDepartment (Educators)

SchoolEducationDepartment (Educators)

Share

Legislation, policy formulation and planning Maintaining standards of education

30/09/2024
28/09/2024

اگر صرف محنت کرنے سے غربت ختم ہوتی تو کسی مزدور کے بچے بھوکے نہ سوتے تعلیم اور معاشی انصاف کے بغیر محنت صرف تھکاوٹ کماتی ہے

25/04/2023

‏اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!
پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا پھر پاسپورٹ بنوایا پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر یہ روانہ ھو گئے نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ، فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ.
بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام والا.
جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے.
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں.
یہ مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا.
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا. کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ.
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں.
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللہ اللہ معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے.
جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے.
اللہ اکبر کبیرا.
جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں.
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے.
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے.
یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا.
میں تو پھر یہی کہتا ہوں.
ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
جیسی بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے.
دنیا اسکی عزت کرتی ہے.
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے.
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے ھوں گئے ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہ ہیں.
صحابہ کون ہیں.
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا رضی اللّٰـــــهُ تعالیٰ عنہ میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر آپ کا سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان.
ہمارا سب کچھ آپ پر قربان.
دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی غلامی نصیب کرے.
آمین یا رب العالمین.

Photos from SchoolEducationDepartment (Educators)'s post 25/04/2023

All Punjab Promotion Quota PST to EST, EST to SST

03/05/2022

الوداع ماہ رمضان الوداع

رمضان کا مبارک مہینہ ہمیں جاتے ہوئے یہ درس دے گیا کہ ہم ہمیشہ رزق کی قدر کریں , دوسروں کا خیال رکھیں,مجبور
اور بے سہاروں کا سہارا بنیں٫ ضدقہ و خیرات کرتے رھیں,ہمیشہ سچ بولیں,اپنے فرائض ایمانداری سے سر انجام دیں,تزکیہ نفس کرتے رہیں۔

تمام مسلمانوں کو عید مبارک

26/02/2022

Please review this page..

11/02/2022

بھارت میں حجاب کے خلاف مہم کی مزاحمت جاری ہے
کرناٹکا میں اکیلی مسلم خاتون نعرہ تکبیر لگاتے ہوئے ہندو انتہا پسندوں کے درمیان۔ اللہ پاک حفاظت فرمائے آمین
Video ka Link First Comment main.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Punjab
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:45
Tuesday 08:30 - 14:45
Wednesday 08:30 - 14:45
Thursday 08:30 - 14:45
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:45